Aug 17 2008

UrduThemes

شائع کیا: ماوراء

1,804 بار دیکھا گیا

اردو بلاگ کیسے بنایا جائے؟

Urdu Wordpress Themes

1.

Urdu Splendid

2.

Urdu SuperFresh

3.

Urdu Rainbow Garden

4.

Urdu Strawberry Blend

5.

Urdu Clear


6. Girly Nature

9 تبصرے

9 تبصرے “UrduThemes”

    MyAvatars 0.2
  1. اردوڈریمز
    on 02 Oct 2008 at 3:51 pm

    اسے دیکھنا بعد میں ہے‌صرف کمپیوٹر میں اتار رہا ہوں کوئی تبصرہ نہیں دیکھا اگر میں بھی کچھ لکھے بغیر گزر جاتا تو اچھا نہیں تھا ۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. ماوراء
    on 02 Oct 2008 at 4:34 pm

    شکریہ اردو ڈریمز۔ اصل میں پہلے جو میرے بلاگ پر تھیم تھا۔ا س میں یہاں تبصرہ کرنے کی سہولت موجود نہیں تھی۔ یہ نیا تھیم اپلائی کیا ہے۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
    اگر کوئی غلطی دیکھیں تو آگاہ کریں۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. رند
    on 27 Dec 2008 at 2:47 pm

    اسلام علیکم ! سارے تھیمز اچھے ہیں لیکن اردو سپلنڈڈ مجھے بہت اچھا لگا ہے اردو تھمیز فراہم کرنے کا شکریہ

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. یاسر عمران مرزا
    on 09 Aug 2009 at 9:08 am

    بہت شکریہ ماورا، تھیمز یقینن اچھہی ہوں گی، لیکن کسی بھی انگلش تھیم کو اردوایا کیسے جائے ، اگر اس موضوع پر ایک ٹیوٹوریل لکھ دیں تو بہت اچھا رہے گا، ایسا کرنا بہت سارے لوگوں کے لیے مفید ہو گا۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 17 Aug 2009 at 11:12 am

    یاسر، جہانزیب کا بلاگ دیں…انھوں نے اس پر بہترین ٹیوٹوریلز لکھے ہیں.

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. غفران
    on 30 Aug 2009 at 9:56 pm

    ماورا یہ تھیمز انسٹال کیسے کرنی ہیں ، مجھے یہ ایرر میسج ملتا ہے :sanbhalk:

    Warning : The folder /home/myword/public_html/wp-content/themes/ must be writable by PHP for the theme installer to work. See Changing File Permissions for a general guide on how to fix this.

    Installer Error
    Can’t create directory ‘/home/myword/public_html/wp-content/themes/clear-10′.

    View the full log

    اس تبصرے کا جواب دیں

  12. MyAvatars 0.2
  13. عبدالقدوس
    on 31 Aug 2009 at 6:00 pm

    اگر آپ کو کوئی اعتراض نا ہوتو یہ تھیمز http://www.wordpress.pk میں شامل کرلیں؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

  14. MyAvatars 0.2
  15. ماوراء
    on 31 Aug 2009 at 6:03 pm

    غفران، یہ اس لیے کہ آپ کا بلاگ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر ہے. اور شاید ایڈمنز کی اجازت چاہیے ہو گی.

    عبدالقدوس، جی ضرور شامل کر لیں.

    اس تبصرے کا جواب دیں

  16. MyAvatars 0.2
  17. [...] اردو تھیمز – ماورا کے بلاگ سے [...]

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔