Feb 07 2008

Urdu Fonts

شائع کیا: ماوراء

1,759 بار دیکھا گیا
  • علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کریں۔

    1۔ فائل ڈانلوڈ کرنے کے بعد اَن زپ کر لیں۔
    2۔ اس کے بعد کنٹرول پینل پر جائیں اور فائل پر “انسٹال نیو فانٹ” پر کلک کریں۔

    3۔ نئی ونڈو کھلنے پر وہ فولڈر منتخب کریں، جہاں آپ نے فانٹ فائل محفوظ کی ہے۔ فانٹ لسٹ میں فانٹ دکھائی دینے لگے گا۔ اس فانٹ کو منتخب کریں اور انسٹال پر کلک کر دیں۔

    4۔لیجیے فانٹ انسٹال ہے۔

    5۔ اب آپ اپنے کمپیوٹر میں اردو لکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اس سارے چکر میں نہیں پڑنا چاہتے تو آپ فانٹ فائل کو کنٹرول پینل میں فانٹس کے فولڈر میں کاپی پیسٹ کا طریقہ بھی آزما سکتے ہیں۔

  • 1- اگر ورڈ پریس پر بلاگ لکھتے ہیں تو اس کے اردو تھیمز یہاں ملاحظہ کیجیے.
    2- اگر بلاگ سپاٹ پر بلاگ لکھتے ہیں تو اس کے تھیمز ڈاؤنلوٍڈ کرنے کے لیے یہاں ملاحظہ کیجئے.

    7 تبصرے

    7 تبصرے “Urdu Fonts”

      MyAvatars 0.2
    1. اعجاز
      on 15 Dec 2008 at 2:45 am

      سہیلی
      یہ پیج سب کو امیج بیسڈ بنانا چاہے میرے خیال میں۔ کیونکہ فانٹ ہوگا تو صحیح نظر آئے گا نا؟

      اس تبصرے کا جواب دیں

    2. MyAvatars 0.2
    3. بوچھی
      on 15 Dec 2008 at 7:40 am

      :P: ماورہ ، اعجاز تمھیں سہیلی بلا پکار رہے ہیں تم انکی سہیلی ہو کی یہ تمھاری سہیلی ہیں :dsadsad: :dsadsad:

      اس تبصرے کا جواب دیں

    4. MyAvatars 0.2
    5. ماوراء
      on 15 Dec 2008 at 7:53 pm

      اعجاز، اگر آپ کے پی سی میں فانٹ انسٹال نہیں ہے تو آپ کو تاہوما میں نظر آئے گا۔ میں نے دوسرے کمپیوٹر سے دیکھا ہوا ہے۔ بالکل ٹھیک نظر آتا ہے۔ اور ویسے بھی سکرین شاٹس پر بھی لکھا ہوا ہے۔
      —-
      باجو، اعجاز کو پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے۔ کبھی کچھ کہتے ہیں تو کبھی کچھ۔ میرا شمار تو ہوتا ہی سہیلیوں میں ہے نا۔۔ تو یہ اپنے آپ کو بھی سہیلی بنا رہے ہیں۔ :GRIN:

      اس تبصرے کا جواب دیں

    6. MyAvatars 0.2
    7. انا
      on 21 Feb 2009 at 3:36 am

      i have installed some urdu font pn my computer but still i m unable to use these fonts in my blog…i m using these in msword,,i have tried Nfont>tag but it is not working in blogger and bydefault it uses a font ,,i just don’t like that bydefault font,,any suggestions..

      اس تبصرے کا جواب دیں

    8. MyAvatars 0.2
    9. ماوراء
      on 23 Feb 2009 at 2:57 pm

      انا، خوش آمدید. یہاں سے فانٹ ڈاؤنلوڈ کرنے سے صرف آپ کے کمپیوٹر پر فانٹ انسٹال ہو گا. بلاگ پر نستعلیق استعمال کرنے کے لیے آپ کو تھیم میں کچھ تبدیلی کرنا ہو گی. بلاگ سپاٹ کا مجھے زیادہ علم نہیں..لیکن آپ نیچے دئیے گئے لنگ سے اردو تھیمز اپلوڈ کر سکتی ہیں.
      http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17625
      ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد بلاگ پر اپلوڈ کرنے سے آپ کے بلاگ پر فانٹ درست نظر آئے گا.
      ورنہ آپ کو سٹائل شیٹ میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہوں گی. ڈیفالٹ فانٹ کو آپ Alvi Nastaleeq سے بدل دیں.
      اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں..میں آپ کو مزید گائیڈ کر دوں گی.

      اس تبصرے کا جواب دیں

    10. MyAvatars 0.2
    11. انا
      on 24 Feb 2009 at 6:29 am

      Thank u so much mawra for the help.yup, now the nastaliq font is visible but for this i had to sacrifice my new blog look,,
      any way thank u so much,

      اس تبصرے کا جواب دیں

    12. MyAvatars 0.2
    13. فرخ
      on 18 Sep 2009 at 4:10 am

      یہ فانٹ انسٹال کرنا اتنا مشکل تھا؟ :peace:
      کمال ہے، میں نے تو ڈاؤن لوڈ کر کے، اسکی ttf فائل C:\Windows\Fonts میں کاپی کر دی تھی اور بس کام ہوگیا تھا.
      :weldon:

      اس تبصرے کا جواب دیں

    ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

    اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔