Feb 27 2009
اجتماعی دعا
جنوری کے آغاز میں ہمارے ایک بلاگر بچے “عمار” نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ ان کو یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے. اور یہ بھی فرمایا تھا کہ
جامعہ کراچی میں مجھے شعبہ تعلیم میں داخلہ ملا ہے۔ آج پہلے دن گیا تھا، بس گھوم پھر کر واپس آگیا۔ آثار نظر آرہے ہیں کہ اب میں آہستہ آہستہ غائب ہوتا جاؤں گا۔ صبح کو جامعہ، دوپہر میں جامعہ سے سیدھا دفتر کو۔۔۔ رات گئے دفتر سے گھر واپسی تو بس۔۔۔ پھر نہ وقت نہ ہمت۔ اللہ جانے کیا ہوگا۔مزید…
اب صورتحال کچھ ایسی ہے کہ بچہ آہستہ آہستہ باقی تو ہر جگہ سے غائب ہوتا جا رہا ہے…لیکن جامعہ جانے کے لیے ان کے پاس ہمت ہی ہمت ہے. محفل ، بلاگ ، مسینجر اور میلز …یعنی عمار آجکل منظر سے بالکل غائب ہیں، اپنے بلاگ پر نظر بھی آتے ہیں تو جامعہ کی کہانیوں کے ساتھ…پڑھئیے جامعہ نامہ!
پاکستان میں عموماً کہا جاتا ہے کہ اب بچہ کالج یا یونیورسٹی پہنچ گیا ہے تو اس کے پر نکل آئیں گے. پڑھنا جاری رکھیں۔۔۔ »
مجھے بہت خوشی ہوئی۔ اور رات بہت دیر سے میل دیکھی، اس لیے کل نہ لگا سکی، اس لیے آج لگایا ہے۔ عید پر تو عمار نے ایک اور سرپرائز دیا ہے، اور وہ یہ کہ اپنی 



حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox