Mar 07 2009

پیار کے پل…

شائع کیا: ماوراء at 6:47 pm زمرہ: گانے

724 بار دیکھا گیا

ہم رہیں یا نہ رہیں کل
کل یاد آئیں گے یہ پل
پل یہ ہیں پیار کے پل
چل آ میرے سنگ چل
چل سوچیں کیا، چھوٹی سی ہے زندگی
کل مل جائے، تو ہو گی خوش نصیبی
ہم رہیں یا نہ رہیں، یاد آئیں گے یہ پل
ہم رہیں یا نہ رہیں کل
کل یاد آئیں گے یہ پل
پل یہ ہیں پیار کے پل
چل آ میرے سنگ چل
فل سانگ لنک

11 تبصرے

11 تبصرے “پیار کے پل…”

    MyAvatars 0.2
  1. جعفر
    on 07 Mar 2009 at 10:54 pm

    kk میرا بھی پسندیدہ گلوکار ہیں… شئیر کرنے کا شکریہ…
    کبھی ہمارے بلاگ پر بھی چکر لگائیں… ہم نے بھی کچھ دال دلیہ کیا ہے… :shy:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. یاسر عمران مرزا
    on 07 Mar 2009 at 11:16 pm

    گانا تو ٹھیک ہی ہے مگر آج کل غیر ملکی اور نیم عریاں موڈلز کو گانوں کی ویڈیوز میں شامل کرنے کی روایت بڑھتی جا رہی ہے, کیا گانے میں اتنی کشش پیدانہیں کی جا سکتی کہ موڈلز کے بغیر بھی لوگ گانا دیکھ لیں؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. افتخار اجمل بھوپال
    on 08 Mar 2009 at 4:18 am

    اگر پیار کے پَل کی بجائے پیار کے پُل ہوتا تو بہتر تھا ۔ پَل تو مل ہی جاتے ہیں پُل ناپید ہے

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. بلوُ
    on 09 Mar 2009 at 9:37 am

    بہت اچھا

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 09 Mar 2009 at 11:45 am

    جعفر، لیں چکر لگا لیا. :smile:

    یاسر، یقین کریں..ویڈیو تو میں نے دیکھی ہی نہیں. میں نے تو صرف گانا ہی سنا۔۔دیکھنے کا وقت ہی نہیں ملا۔ :sad:
    —-
    اجمل چچا، اصل میں یہ گانا سنتے وقت میں اپنے بچپن کے دن سوچ رہی تھی.. اب ہم بڑے ہو گئے ہیں تو سب بہن بھائی بھی بچھڑ گئے ہیں. تو بچپن کے پل واپس نہیں آنے والے. :sad:
    —-
    شکریہ بلو.

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. جعفر
    on 09 Mar 2009 at 9:46 pm

    :P: چکر لگانے کا شکریہ… کبھی کبھی آجایا کریں … فاصلہ کچھ زیادہ نہیں ہے…
    :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  12. MyAvatars 0.2
  13. بدتمیز
    on 12 Mar 2009 at 8:31 am

    یاسر کچھ گانا دیکھتے ہیں کچھ سنتے :P:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  14. MyAvatars 0.2
  15. شعیب سعید شوبی
    on 15 Mar 2009 at 7:02 am

    یہ گانا انڈین آئیڈل 4 کا بھی ’’آفیشل” سونگ تھا. بہت اچھا گانا ہے! :clap:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  16. MyAvatars 0.2
  17. فرحان دانش
    on 16 Mar 2009 at 5:47 am

    ہم رہیں یا نہ رہیں کل
    کل یاد آئیں گے یہ پل

    اس تبصرے کا جواب دیں

  18. MyAvatars 0.2
  19. آن لائن اخباری رپوٹر
    on 30 Mar 2009 at 12:28 am

    :bly:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  20. MyAvatars 0.2
  21. فرحان دانش
    on 01 Apr 2009 at 5:22 am

    http://farhandanish.wordpress.pk
    لیں جناب ہم پھر حاضر ہیں اپنے ایک اور ذاتی بلاگ کے ساتھ۔ یہ بلاگ میں نے یکم اپریل2009 کو شروع کیا تھا۔ یہ میرا دوسرا بلاگ ہے اور میں انشاءاللہ اس بلاگ کو جاری رکھوں گا۔ اس بلاگ میں میری کوشش رہے گی کہ میں اس میں اپنی یادیں اور باتیں شامل کروں۔ جلدی سے کھولیں اور اپنے قیمتی تبصرات سے نوازیں۔ اور اسے آپ اپنے بلاگ رول میں شامل کریں میں نے آپ کے بلاگ کواپنے بلاگ رول میں شامل کرلیا ہے

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔