Feb 19 2009
میرے ساتھ کیا گزر گئی…
میرے ساتھ کیا گزر گئی میں سوچ رہا ہوں مدت سے
بیتا کل بھلادوں کیا سوچ رہا ہوں مدت سے
میں بدل گیا ہوں تھوڑا سا میں کیوں الجھا سا رہتا ہوں
میری سوچ میں کیسی سوچیں ہیں میں سوچ رہا ہوں مدت سے
میرے خواب ابھی تک خواب ہیں کیا ملیں گی ان کو تعبیریں
کیوں گزررہی ہے اس طرح میں سوچ رہا ہوں مدت سے
یہ امید من میں بس گئی کبھی نہ کبھی میرا یوں
خیال اسے بھی آئے گا میں سوچ رہا ہوں مدت سے
میرے حالات سے آصف سبھی تو آشنا اب ہیں
کیا بنے گا کوئی چارہ گر میں سوچ رہا ہوں مدت سے
آصف نذیر آصف


حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox
on 27 Feb 2009 at 7:40 am
beautiful seection :)
اس تبصرے کا جواب دیں
on 27 Feb 2009 at 7:41 am
Correction > selection
اس تبصرے کا جواب دیں
on 27 Feb 2009 at 3:06 pm
میری سوچ میں کیسی سوچیں ہیں میں سوچ رہا ہوں مدت سے
واہ. بہترین انتخاب ماوراء.
اچھا ماوراء یہیں پوچھ لوں. مجھ سے نیا ویب پیڈ (جے کویری) اپنے بلاگ پر انسٹال نہیں ہو رہا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 27 Feb 2009 at 4:02 pm
cavaliere: Thanx :)
فرحت، شکریہ اور محفل پر بھی جواب دیا تھا، یہاں بھی دے دیتی ہوں اگر وہاں نہ دیکھ سکیں تو..
آپ کو پرانا والا ان انسٹال کرنا ہو گا۔ ورنہ نیا والا کام نہیں کرے گا۔ اور شاید جے کویری والا نہیں انسٹال کرنا۔
ورڈ پریس والے ایڈیٹر کا لنک یہ ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/downlo…do=file&id=190
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Mar 2009 at 4:04 pm
شکریہ ماوراء!
آپ کو پتہ ہے میں کتنی عقلمند ہوں.
لوکل ہوسٹ پر تجربہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن نہیں ہوا. اب دوبارہ دیکھتی ہوں.
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Mar 2009 at 2:51 pm
فرحت، لوکل ہوسٹ پر میں نے بھی اپلوڈ کیا تھا، لیکن وہاں نہیں ہوا تھا…بلاگ پر ہو گیا تھا.
اس تبصرے کا جواب دیں
on 09 Mar 2009 at 1:32 pm
کبھی کبھی مجھے اسی شاعری جو رایم نہ کرے اچھی نہیں لگتی لیکن کبھی ابھی بھی لگتی ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
on 11 Jun 2009 at 6:27 am
ہماری دوستی ٹیلی نار جیسی نہیں کہ بس
“Talk-shawk”
موبی لنک جیسی بھی نہیں کہ
“Aur-sunao”
وارد جیسی بھی نہیں کہ بس
“Life-ka-Network”
زونگ جیسی بھی نہیں کہ بس
“sab-keh-do”
PTCL
جیسی بھی نہیں کہ بس
“Feel-the-difference”
یہ تو
Ufone
جیسی ہے کیوں کہ
“Tum-hi-to”
ھو
اس تبصرے کا جواب دیں