Feb 15 2009

سنہری الفاظ

شائع کیا: ماوراء at 6:13 pm زمرہ: متفرقات

513 بار دیکھا گیا
  • “مجھے ان لوگوں سے گله نہیں ہے جو کسی کو اس کی نسل یا ہنر سے حقیر جانتے ہیں
    ہاں، مجھے گله ہے،ان سے
    جو خود کو حقیر جان کر اپنی اصل کو چھپانے کی کوشش میں ہوتے ہیں ـ”[خاور]

  • “جو قوم اپنی عزت نہ کرے اسکی دوسری قومیں کبھی عزت نہیں کریں گی…”[احمد]

ایک تبصرہ ہوا ہے

ایک تبصرہ “سنہری الفاظ”

    MyAvatars 0.2
  1. اعجاز
    on 17 Feb 2009 at 12:04 pm

    جس طرح اچھے دن گزر جاتے ہیں اسی طرح برے دن بھی۔ آپ کو صرف اچھی نیند کی ضرورت ہے۔ اعجاز
    واہ واہ

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔