Jan 23 2009
کلئیر اردو تھیم
تھیم کا نام:
Clear 1.0
اصل لنک مجھے یاد نہیں رہا کہ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔لیکن شاید اس سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔
سکرین شاٹس:(بڑے سائز میں دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں)
1.
2.
لائیو ڈیمو فی الحال آپ میرے بلاگ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تھیم میں کوئی مسئلہ دکھائی دے تو ضرور بتائیں تاکہ اس کو دور کیا جا سکے۔
ڈاؤنلوڈ کریں:








حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox
on 23 Jan 2009 at 10:18 pm
ارے ۔ اس مصدر کا نام کلیئر ہے لیکن یہ کلیئر تو نہیں ہے ۔ اس میں تو ایک فرنگی عورت کی تصویر ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
on 23 Jan 2009 at 10:47 pm
تلاش کا خانہ اگر تھوڑا سا چھوٹا کردیا جائے تو یہ اپنی خوبصورت برقرار رکھ سکے گا میرے خیال سے
ویسے زبردست
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Jan 2009 at 3:03 am
جزاک اللہ ماوراء۔ بہت اچھی تھیم ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Jan 2009 at 4:33 am
بہھت کہھوب P:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Jan 2009 at 6:57 am
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Jan 2009 at 6:58 am
اچھی تھیم ہے ماوراء!
اردو ماسٹر پر اپ۔لوڈ کرنے کا پروگرام ہے کوئی؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Jan 2009 at 3:50 pm
کیسے کمالِ فن سے اردوائی ہے اس نے تھیم
کمبخت کے کمال نے سونے نہیں دیا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Jan 2009 at 7:22 am
واہ۔۔۔آپ تو ماشاءاللہ سے کافی ماہر ہوگئی ہیں اس کام میں۔ دوسرے آپ نے بیلنس بہت شاندار رکھا ہے۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Jan 2009 at 8:00 am
اجمل چچا، یہ صرف سکرین شاٹ میں آ گئی ہے۔ ویسے کلئیر ہی ہے۔



—
عبدالقدوس، میں دیکھوں گی اسے۔ اگر ہو سکا تو۔
—
شکریہ نبیل بھائی۔
—
شام، ماشاءاللہ اردو لکھ ہی لی۔ بس تھوڑی سی اور محنت کی ضرورت ہے۔
—
عادل شکریہ۔
—
عمار، ہاں ضرور کر دوں گی۔ یا آپ لوگ خود ہی کر دیں۔
–
مکی، شکریہ۔ لیکن اب سو جائیں۔
–
ساجد، شکریہ۔ اتنے عرصے سے جو سیکھ رہی تھی، آج ماہرین نے مجھے پاس کر دیا ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Jan 2009 at 4:20 pm
مین کوشش کر رھا ھون please dont mind :D
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Jan 2009 at 12:41 am
ڈیسنٹ تھیم ہے ماورا۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Jan 2009 at 5:58 am
شکریہ بہن
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Jan 2009 at 4:43 pm
شام، مائنڈ کیوں بھلا کروں گی۔ مجھے تو خوشی ہو رہی ہے کہ اردو لکھنے کی کوشش تو کر رہے ہیں۔ کیپ اِٹ اپ۔
—
آن لائن رپورٹر، شکریہ۔
–
فرحان۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 28 Jan 2009 at 3:38 pm
جی کوشش تو کر رھا ھون۔ لیکن یھان پڑھنے مین بھی تھہوڑی مشکل ھو رھی ھے
i’m sure i’ll use to it soon
اس تبصرے کا جواب دیں
on 31 Jan 2009 at 7:41 am
کوشش تو واقعی بہت اچھی ہو رہی ہے…ایک پوری لائن لکھ دی ہے.
صرف اردو پڑھنے میں مشکل ہو رہی ہے یا فانٹ ٹھیک سے نظر نہیں آ رہا؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Feb 2009 at 4:54 pm
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Feb 2009 at 12:13 am
ماشاء الله بهت زبردست، يہ ميرا پہلا موقع ہے كہ ميں أردو بلاگ ديكھ رہا ہوں، أور ميں نے دو أهم چيزيں نوٹ كيں:
1- ورڈپريس كا بلاگ استعمال كيا ہے آپنے، تو ميں بهي إيك أردو بلاگ بنا سكتا ہوں أب :)
2- أردو كے كيبورڈز كي أوپشنز ديں ہيں آپنے، جس كي مجہے ضرورت پڑے گی..
کیا مجهے يہ أردو كيبورڈز كي آڈ-إنز مل سكتي ہيں؟
جزاكم الله.
سلمان بٹ، مكة مكرمة، سعودي عرب.
ميرے بلاگ عربي زبان ميں ہيں:
- الطريق إلى الإحسان: The way to purification: http://www.ihsanway.com
- سلمان بت: Salman Butt: http://www.salmanxg.com/blogar
أور أگر ميرے لائق كوئ خدمت ہو تو ضرور ياد كيجيے!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Feb 2009 at 4:49 pm
بہت خوب۔
خوبصورت تھیم ہے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور سلمان بٹ صاحب کو اردو بلاکنگ کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کردیجئے تاکہ وہ بھی اپنا بلاگ لکھ سکے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 11 Feb 2009 at 3:19 pm
شام، پریکٹس جاری رکھیں پلیز.
—
سلمان بٹ، خوش آمدید. آپ اردو ایڈیٹر دئیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.
http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=190
اور کوئی مدد چاہیے ہو تو ضرور کہیں.
–
زین، شکریہ
اس تبصرے کا جواب دیں
on 19 Dec 2009 at 8:57 pm
السلام وعلیکم!
میں نے یہ تھیم اپنے ورڈ پریس سرور پرکی ہے لیکن وہاں پر باقی سب ٹھیک ہے اُردو بھی لکھی جا تی ہے پر وہاں “شائع کیا”کچھ اس طرح نظر آ رہا ہے.”؟؟؟؟؟؟” سوالیہ نشان میں .
میں نےUTF-8 بھی کیا ہے اور اپنے PHP my Admin میں بھی چیک کیا ہے پر وہاں پر سب ٹھیک ہے UTF-8-Unicode ..
اب میں کیا کرو اور مجھ یہ بھی بتائیں کہ یہ Smilies کس طرح لگائیں ہیں بلکہ commants کا سارہ حصہ جو آپ کا ہے اُس کی سیٹیگ بتا دیں..
بہت مہربانی ہو گی.
جزاک اللہ
محمد عابد
اس تبصرے کا جواب دیں