Jan 02 2009
ٹیگ:”دو اور 2 چار“
ڈفر نے ٹیگ کیا۔جواب حاضر ہیں۔
”دو اور 2 چار“
- چار جگہیں جہاں میں بار بار جاتی ہوں
- یونیورسٹی
- گروسری سٹور
- اوسلو سٹی
- گھر
- چار لوگ جن سے باقاعدہ ملتی ہوں، گھر والوں کے علاوہ
- امی
- ابو
- بہن
- دوست
- چار کھانے کی پسندیدہ جگہیں
- سازان ریسٹورنٹ
- پیزا ہٹ
- ہولمن کولن ریسٹورنٹ
- گھر کے کھانے
- چار جگہیں جہاں میںہونا چاہوں
- خلا
- انگلینڈ
- پاکستان
- اٹلی
- چار پسندیدہ ٹی وی پروگرام
(ٹی وی میں کم ہی دیکھتی ہوں۔ خبریں ضرور سنتی ہوں آجکل اس کے علاوہ اگر دیکھوں تو۔۔
- خبریں
- لائیو ودِ طلعت
- بولتا پاکستان
- ڈرامہ
- چار فلمیں جو میں بار بار دیکھنا چاہوں
(فلم ایک بار ہی دیکھتی ہوں، لیکن اگر دوبارہ دیکھنا چاہوں تو۔۔
- Finding Nemo
Ice Age -
The Lords Of The Rings -
Gladiator -
- چار بلاگرز کو ٹیگ کرتی ہوں۔(جو ابھی نہیں لکھ سکتے، وہ بلاگ واپس آنے پر لکھ لیں۔)


حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox
on 03 Jan 2009 at 1:54 am
زین کو میں ٹیگ کر چکا ہوں
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Jan 2009 at 3:57 am
فلمیںمجھے بھی یہی پسند ہیں پر اولین ایک اور ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Jan 2009 at 10:19 am
فائنڈنگ نیمو اور آئس ایج مجھے بھی بہت پسند ہیں
پر میں نے صرف آئیس ایج ون دیکھی ہے :(
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Jan 2009 at 10:57 am
بہت شکریہ ۔
مجھے عبدالقدوس بھائی نے بھی ٹیگ کیا ہے ۔
کل پہلی فرصت میں لکھونگا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 04 Jan 2009 at 5:49 am
دیکھتا ہوں یہ کام کرتا ہے اب کہ نہیں :cnfs:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 04 Jan 2009 at 5:49 am
یہ کام نہیں کر رہا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 05 Jan 2009 at 4:23 am
یہ رسید ہے کہ تمہارا ٹیگ موصول ہوچکا۔ جلد لکھتا ہوں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 07 Jan 2009 at 6:41 am
تین بار کوشش کے باوجود نہیں لکھ پایا۔
:cnfs:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 07 Jan 2009 at 9:16 pm
میں نے آپ کے ٹیگ کے جواب میں پوسٹ لکھ دی ہے۔ دیکھیں۔
http://shekari.0fees.net/?p=102
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Jan 2009 at 3:01 am
:bye:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Jan 2009 at 9:13 am
* چار لوگ جن سے باقاعدہ ملتی ہوں، گھر والوں کے علاوہ
- امی
- ابو
- بہن
- دوست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ۔۔۔۔ آنکھیں بند کرکے لکھا ہے یا دماغ بند کرکے؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Jan 2009 at 4:13 pm
شکاری، شکریہ میں دیکھتی ہوں۔
زین، آپ نے بھی غالباً لکھا تھا۔ میں پہلی فرصت میں دیکھتی ہوں۔
عمار، اسے دیکھ کر لگ رہا ہے کہ آنکھیں اور دماغ دونوں ہی بند کر کے لکھا ہے۔
کبھی کبھی مجھے یقین نہیں آتا کہ میں واقعی اتنی بےوقوف ہوں۔ خیر اب تو لکھ دیا۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 10 Jan 2009 at 11:36 am
تین دفعہ تبصرہ لکھا اور ایک بار بھی پوسٹ نہیں ہوا۔
فلموں کی چوائس کافی اچھی ہے اور آخری دو میری بھی پسندیدہ ہیں۔
ٹی وی پروگرام بھی میرے پسندیدہ ہیں ، کیا میرے مطابق نہیں دیکھتی اور آج چینل کیسے دیکھتی ہو؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 15 Jan 2009 at 11:52 am
امی ابو سے گھر کے باہر ملتی ہیںکیا
فلمیں تو سب میری بھی پسندیدہ ہیں !
اس تبصرے کا جواب دیں
on 22 Jan 2009 at 1:38 am
کیا ہوا ماورا؟ کوئی نئی پوسٹ نہیں؟ :we:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 22 Jan 2009 at 3:22 pm
محب، پرائم ٹی وی پر” آج” کی خبریں اور سیاسی پروگرامز آتے ہیں۔ وہیں سے دیکھتی ہوں۔

اور پرائم ٹی وی آجکل مفت چل رہا ہے۔
—
اسماء، دیکھے بنا ہی لکھ گئی تھی۔ ایک ساتھ کئی کام کر رہی ہوتی ہوں۔
—
آن لائن رپورٹر، چھٹیوں کا انتظار کر رہی ہوں۔ پہلے بھی کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں میں ہی بلاگ پر لکھ سکی تھی۔ فروری میں چھٹیاں ہونی ہیں۔ امید ہے جلد ہی کچھ لکھوں گی۔ دو پوسٹس کرتے کرتے رہ گئی۔ موڈ ہی بدل گیا۔ڈرافٹ میں پڑی ہوئی ہیں اب تک۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 23 Jan 2009 at 10:12 pm
پہلا نقطہ یہ ہے کہ جس نے اپنے ماوراء کو بھُلا دیا وہ بعد میں ہاتھ ملے گا ۔
دوسرا نقطہ یہ ہے کہ جب میں بارہویں جماعت میں پڑھتا تھا یعنی 53 سال قبل تو میں نے ڈِفرینشل کیلکولس کے ذریعہ ثابت کیا تھا کہ ضروری نہیں ہے کہ 2 جمع 2 چار ہی ہوں
تیسرا اور اصلی نقطہ یہ ہے کہ جب آپ کی یہ تحریر شائع ہوئی ۔ میں نے پڑھی اور 3 بار تبصرہ لکھا مگر تینوں بار کوشش کے باوجود شائع نہ کر سکا تو سمجھا کہ میرے یہاں داخلہ پر پابندی ہے ۔ نامعلوم اب پابندی ختم ہو گئی ہے یا نہیں ۔ یہ تو نیچے کلک کرنے کے بعد معلوم ہو گا ۔ اللہ خیر کرے
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Jun 2009 at 5:38 am
السلام علیکم
یہ کھیل کب تک چلے گا
ویسے اس دفعہ سوال پہلے سے زیادہ اچھے ہیں
اس تبصرے کا جواب دیں