Dec 31 2008

نیا ہجری و عیسوی سال مبارک

شائع کیا: ماوراء at 5:50 pm زمرہ: مواقع

488 بار دیکھا گیا

میری طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے آنے والا سال ہم سب کے لیے اور خاص طور پر ہمارے ملک کے لیے بہترین سال ہو۔ اور ہم سب کے لیے خوشیاں لے کر آئے۔ نئے سال کے آغاز سے عمار اور میں منظر نامہ کو ایک نئے انداز اور نئے ولولے سے آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں۔ لیکن ابھی چونکہ آغاز ہے، اس لیے بلاگ یا تھیم میں بہت سی تبدیلیاں کرنا باقی ہیں جو کہ چند ایک دن میں مکمل ہو جائیں گی۔ منظر نامہ کا نیا ربط: http://manzarnamah.com/

17 تبصرے

17 تبصرے “نیا ہجری و عیسوی سال مبارک”

    MyAvatars 0.2
  1. فرحت کیانی
    on 31 Dec 2008 at 6:50 pm

    السلام علیکم ماوراء!
    نیا سال مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپکی اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے (آمین)
    منظر نامہ کی نئی سائٹ کی بھی مبارکباد :r:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. فرحت کیانی
    on 31 Dec 2008 at 6:52 pm

    ماوراء آپ کے بلاگ کا نیا تھیم بہت بہت اچھا لگ رہا ہے :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. ڈفر
    on 31 Dec 2008 at 10:14 pm

    میرے ولوں وی
    توانوں تے ساریاں نوں
    نویں سال دیاں مبارخاں :party:
    دعا ہے کہ نیا سال ہماری امت ، ملک اوراردو بلاگنگ کے لئے مبارک ثابت ہو

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. عمار ابنِ ضیاء
    on 01 Jan 2009 at 1:09 am

    ماوراء! تمہیں بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    اور چھپی رستم۔۔۔ یہ نیا تھیم کہاں سے آیا؟؟؟ خود اردوایا ہے کیا؟ اچھا لگ رہا ہے۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. الف نظامی
    on 01 Jan 2009 at 3:13 am

    مبروک!

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. آن لائن اخباری رپوٹر
    on 01 Jan 2009 at 3:14 am

    واہ جی! ماورہ آپکو نیا سال اور نیا تھیم دونوں مبارک ہوں۔ :P

    اس تبصرے کا جواب دیں

  12. MyAvatars 0.2
  13. مکی
    on 01 Jan 2009 at 9:21 am

    نئے سال مبارک ہوں.. سب ایک ایک سال موت کے قریب ہوگئے ہیں.. شاید اسی لیے خوشی منا رہے ہیں..

    ویسے ہجری سال کی ابتداء پر تو کسی مسلمان کو غیرت نہیں آتی.. یہ عزت افزائی عیسوی سال کے حصے میں ہی کیوں آتی ہے..؟؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

  14. MyAvatars 0.2
  15. شعیب سعید شوبی
    on 01 Jan 2009 at 10:29 am

    آپ کو بھی دونوں نئے سال بہت بہت مبارک ہوں۔ منظر نامہ کا جدید ورژن بھی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کے بلاگ کی نئی تھیم بھی بہت زبردست ہے۔ :johukam:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  16. MyAvatars 0.2
  17. زین زیڈ ایف
    on 01 Jan 2009 at 1:04 pm

    میر طرف سے تو دو مرتبہ ڈبل ڈبل مبارکاں :r:
    نیا ہجری و عسیوی سال،نیا تھیم اور منظر نامہ بہت بہت مبارک ہو

    بلاگ کا تھیم بدل کر بہت اچھا کیا پہلے صحیح نہیں‌کھلتا تھا اب ٹھیک ہے

    اس تبصرے کا جواب دیں

  18. MyAvatars 0.2
  19. ماوراء
    on 01 Jan 2009 at 7:55 pm

    فرحت، وعلیکم السلام، آمین اور بہت شکریہ۔ آپ کو بھی نیا سال مبارک۔ تھیم پسند کرنے کا شکریہ۔

    ڈفر، شکریہ اور آمین۔

    عمار، شکریہ۔ اچھا۔۔۔تو جناب کیا شک ہے؟ بالکل میں نے خود اردوایا ہے۔ بس اتفاق سے مل گیا تھا۔ اتنا مشکل بھی نہیں تھا۔

    الف نظامی، شکریہ۔

    آن لائن ایڈیٹر، بہت شکریہ۔

    مکی، موت تو اٹل ہے۔۔موت سے کیا ڈرنا؟
    مسلمانوں کو اصل میں اس لیے غیرت نہیں آتی کہ ہجری سال کے مطابق ہم چلتے نہیں ہیں۔۔۔ دنیا عیسوی سال کے مطابق چل رہی ہے۔

    شکریہ شوبی۔
    —-
    شکریہ زین۔ پہلے بتایا ہی نہیں آپ نے کہ بلاگ میں کیا مسئلہ تھا؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

  20. MyAvatars 0.2
  21. نوائے ادب
    on 01 Jan 2009 at 10:20 pm

    السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ
    آپ کو بھی میری طرف سے نیا سال مبارک ہو خوش رہے :pkflag:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  22. MyAvatars 0.2
  23. آن لائن اخباری رپوٹر
    on 05 Jan 2009 at 12:10 am

    ہاہاہاہا بیت شکریہ ماورہ۔ آپ نے تو میری ترقی کروا دی۔ آن لائین “رپوٹر” کو آن لائین “ایڈیٹر” بنا دیا؟ :party:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  24. MyAvatars 0.2
  25. عمار ابنِ ضیاء
    on 05 Jan 2009 at 4:22 am

    نہیں نہیں، اس بارے میں شک کرنا تو تمہاری قابلیت پر شک کرنا ہے اور مجھے ایسا کوئی شک نہیں۔ :P جینئس!!!

    اس تبصرے کا جواب دیں

  26. MyAvatars 0.2
  27. ماوراء
    on 07 Jan 2009 at 4:37 pm

    آن لائن رپوٹر، سوری، بالکل بے دھیانی میں لکھ گئی۔ :shy:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  28. MyAvatars 0.2
  29. زین زیڈ ایف
    on 08 Jan 2009 at 9:17 am

    تو جناب آن لائن رپورٹر کو تو خوش ہی ہونا چاہیئےےےےےےےےے ۔ رپورٹر سے ایڈیٹر بن گئے ۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  30. MyAvatars 0.2
  31. اسماء
    on 15 Jan 2009 at 11:58 am

    نیا سال بھی مبارک اور منثرنامہ کی دوبارہ پیداٰش بھی ۔۔۔ خوب لگ رہا ہے :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  32. MyAvatars 0.2
  33. ماوراء
    on 21 Jan 2009 at 4:22 pm

    بہت شکریہ اسماء :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔