Nov 24 2008
گھجنی : گزارش
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا تو پاس پاس
ہے گزارش ہے
ہے حال تو دل کا تنگ تنگ
تو رنگ جا میرے رنگ رنگ
بس چلنا میرے سنگ سنگ
ہے گزارش
کہہ دے تو ہاں تو زندگی
جھرنوں سے چھوٹ کے ہنسے گی
موتی ہونگے موتی راہوں میں
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
شیشے کے خواب لے کے
راتوں میں چل رہا ہوں
ٹکرا نہ جاؤں کہیں
آشا کی لو ہے روشن
پھر بھی طوفان کا ڈر ہے
لو بجھ نہ جائے کہیں
بس ایک ہاں کی گزارش
پھر ہو گی خوشیوں کی بارش
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
چندا ہے، آسمان ہے
اور بادل بھی گھنے ہیں
یہ چندا چھپ جائے نہ
تنہائی ڈس رہی ہے
اور دھڑکن بڑھ رہی ہے
اک پل بھی چین آئے نہ
کیسی عجب داستاں ہے
بے چینیاں بس یہاں ہیں
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
ہے حال تو دل کا تنگ تنگ
تو رنگ جا میرے رنگ رنگ
بس چلنا میرے سنگ سنگ
ہے گزارش
کہہ دے تو ہاں تو زندگی
جھرنوں سے چھوٹ کے ہنسے گی
موتی ہونگے موتی راہوں میں
تو میری ادھوری پیاس پیاس



حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox
on 24 Nov 2008 at 10:35 pm
کل ہی سنا ہے، اچھا ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Nov 2008 at 2:27 am
یہ گھجنی ہے؟ یا گجنی؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 28 Nov 2008 at 7:30 pm
عمار، گھجنی ہی ہے۔ بے شک گوگل کر کے دیکھ لو۔ :D
اس تبصرے کا جواب دیں
on 30 Nov 2008 at 2:57 am
بہت خوب، بہت ھی اچھا لکھا ھے،!!!!!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 04 Dec 2008 at 6:49 am
گھجنی ،گجنی یا گنجی جو بھی ہو
لیکن
سونگ اچھا ہے ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Dec 2008 at 2:48 am
جی بہت اچھا گانا ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Dec 2008 at 7:44 am
آپ کو عید مبارک
اس تبصرے کا جواب دیں
on 08 Dec 2008 at 11:36 am
ماورہ ، تھینکس فار تیکیسٹ ، تمھیں بھی بہت سی عید مبارک
اس تبصرے کا جواب دیں
on 27 Dec 2008 at 9:52 pm
ماورہ،ابھی ہم یہ فلم دیکھر آئے ہیں سنیما سے۔ اچھی فلم ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 28 Dec 2008 at 8:53 pm
اچھا۔ شاید آج ہی ریلیز ہوئی ہے۔ میری دوست بھی آج ہی دیکھ کر آئی ہے۔۔ اور جب دیکھ آئی تو مجھے بتا رہی تھی کہ دیکھ آئی ہوں۔ :(
وہ بھی کہہ رہی تھی کہ اچھی ہے۔ اب میں آن لائن ہی دیکھوں گی۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 31 Dec 2008 at 9:12 pm
باجو، میں نے بھی دیکھ لی ہے۔ اچھی فلم تھی۔ دس میں سے سات نمبر۔
اس تبصرے کا جواب دیں