Sep 30 2008
-
حالیہ تبصرے
زمرہ جات
اعداد و شمار
- Total Stats
- 163 Posts
- 1,893 Comments
- 184 Comment Posters
- 49 Links
- 5 Most Commented Posts
- مرد عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں؟ - 51 comments
- آخری تھیم؟ - 29 comments
- میں بڑی ہو گئی - 28 comments
- سندیسے + گپیں - 28 comments
- یہ بابا جی انسان ہی ہیں نا؟ - 28 comments
- Total Stats
-
بلاگ رول
روابط
-
موسم
-
Friday, Mar 19
Fog
Currently: 2˚ C
Feels Like: -2˚ C
Hi: N/A˚, Lo: -2˚
Saturday, Mar 20
Hi: 8˚, Lo: -1˚
Sunday, Mar 21
Hi: 2˚, Lo: -6˚
Monday, Mar 22
Hi: 4˚, Lo: -6˚
Tuesday, Mar 23
Hi: 2˚, Lo: -4˚
weather feed courtesy of weather.com - thanks!
-
-
حالیہ تحاریر -
فیڈ -
تلاش - October 2009 (1)
- August 2009 (7)
- July 2009 (1)
- May 2009 (1)
- April 2009 (1)
- March 2009 (1)
- February 2009 (5)
- January 2009 (2)
- December 2008 (6)
- November 2008 (6)
- October 2008 (3)
- September 2008 (9)
- August 2008 (10)
- July 2008 (12)
- June 2008 (5)
- May 2008 (3)
- April 2008 (2)
- March 2008 (8)
- February 2008 (10)
- January 2008 (11)
- December 2007 (22)
- November 2007 (9)
- October 2007 (9)
- September 2007 (9)
- August 2007 (10)
ماہانہ محفوظات
میٹا
Follow Me On Twitter

ShoutBox
on 30 Sep 2008 at 1:24 pm
خیر مبارک
جیتی رہو
دودھوں نہاؤ
پُوتوں پھَلو
کسی بد نظر کی نظر نا لگے
اٰمین
میری طرف سے بھی جوابی عید مبارک
اس تبصرے کا جواب دیں
on 30 Sep 2008 at 2:13 pm
آپ کو بھی عید مبارک
اس تبصرے کا جواب دیں
on 30 Sep 2008 at 11:14 pm
عید مبارک!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Oct 2008 at 3:51 am
جناب آپ کو بھی عید مبارک ہو!!!!!!!!!!!!!!!!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Oct 2008 at 6:34 am
آپکو بھی مبارک ہو۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Oct 2008 at 5:18 pm
عید مبارک، ماوراء!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 02 Oct 2008 at 12:03 am
عید مبارک ۔ ۔ ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 02 Oct 2008 at 6:06 am
بہت بہت عید مبارک ہو اور ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 02 Oct 2008 at 6:16 am
ماوراء میری طرف سے بھی عید مبارک۔۔۔شکر ہے ابھی عید زیادہ پرانی نہیں ہوئی۔۔
ماؤ عید کا دن کیسا گزرا اس بارے میں کچھ ضرور لکھیے گا۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 02 Oct 2008 at 11:54 am
ڈفر، آمین آمین۔ اور بہت شکریہ۔ :D
میرا پاکستان، الف نظامی، شعیب، فیصل،سعادت اور شکاری بہت شکریہ۔
رضوان۔آمین اور شکریہ۔
امن، خیر مبارک۔ میرا ایس ایم ایس یقیناً تمھیں مل گیا ہو گا۔ اگر نہیں ملا تو تمھیں بھی عید بہت مبارک۔
دن بس۔۔۔کچن میں سارا دن ماسی بنے گزرا۔۔اور شام کو اتنی تھک گئی کہ سو گی۔ تمھاری عید کیسی گزری؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 03 Oct 2008 at 7:42 am
عید مبارک!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 05 Oct 2008 at 7:09 am
نہیں ماوراء ۔۔ایس ایم ایس کی ایک لمبی دردناک قسم کی کہانی ہے۔۔۔آنلائن آئیں تو سناتی ہوں۔۔۔۔عید بس ٹھیک ہی گزر گئی۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 06 Oct 2008 at 10:32 am
بہن جی!
آپپ کہ بھی بھت عید مبارک ہو۔ آپ نے ُُ میرا پاکستان، پہ بھائی کے بارے میں پوچھا ھے اور بھائی ھاظر ہو گیا ھے ۔ سسٹر کاروباری مصرفیات کی وجہ سے آجکل سر کجھانے کی بھی فرصت نہیں مل پارہی ۔اور خیر سے میرا ایک عدد بزنس سرور کمپوٹر بھی دو سو گیگا ڈاٹا سمیت اکڑا ہوا ھے ۔ اور یہ دو سو گیگا ڈاٹا جو کہ میرے بزنس کے لئیے انتہائی اہم ہے ۔ اس ڈاٹا کی ریکوری اور دوبارا اڈجسٹمنٹ ابھی بھی کم از کم دو ھفتے مزید لے گی نئے سرور پہ ٹرانسفر کرنے کے لئیے مزید محنت و وقت درکار ہوگا ۔ اس لئیے کچھ دن میں کم کم ھی نظر آؤنگا ۔ ایک بار پھر سے ّید مبارک
بھائی
جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
اس تبصرے کا جواب دیں
on 07 Oct 2008 at 11:51 am
امن، آن لائن تو تم آتی نہیں۔ :dsadas:
—–
جاوید بھیا۔ بہت شکریہ۔ میں کچھ دن پہلے یہی سوچ رہی تھی کہ آپ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔ اطلاع دینے کا شکریہ۔ آپ کو بھی گزری ہوئی عید مبارک۔ امید ہے اچھی گزری ہو گی۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 06 Dec 2008 at 10:34 am
ماوراء جی،!!!!
عیدالاضحیٰ،!!!!
بہت بہت مبارک ھو،!!!!!
میرا بلاگ http://armansyed.amisun.pk شاید آپکو یاد ھو آپ کی سفارش سے جناب عبید صاحب نے بنا کر دیا تھا، لیکن اب تو وہ کھل بھی نہیں رھا ھے،!!!!
کچھ آپ میری مدد فرمائیں گی،!!!!!
خوش رھیں،!!!!
اس تبصرے کا جواب دیں
on 07 Dec 2008 at 4:59 pm
عبدالرحمن صاحب، آپ کو بھی عید بہت مبارک ہو۔
بلاگ تو واقعی نہیں کھل رہا۔۔ اس کے لیے عبید سے رابطہ کرنا ہو گا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ آپ urdutech.net پر بلاگ بنا لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ ورنہ میں عبید سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہوں پھر آپ کو بتاؤں گی۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 04 Feb 2009 at 10:11 am
بہت شکریہ ماوراء جی،!!!!!
اس تبصرے کا جواب دیں