Comments on: الوداع رمضان

By: ماوراء
خاور، شکر ہے کچھ حوصلہ ہوا ہے مجھے۔    اور واقعی رمضان میں کوئی کام بھی نہیں ہو سکتا۔ چلیں اب تھوڑا ہی وقت رہ گیا ہے۔

میرا پاکستان، جنہوں نے اس مہینے میں رحمتیں سمیٹنی تھیں، سمیٹ لی ہوں گی، ہم جیسوں کو بس چھو کر ہی گزر جاتا ہے۔ :dsadas:

اجمل چچا، اگر تھیم میں میں کوئی جاوا سکرپٹ شامل کروں تو اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا، اس لیے میں نے تھیم میں بھی اردو ایڈیٹر شامل کیا ہوا ہے اور پلگ ان بھی۔ کل جاوا سکرپٹ کو ہٹایا تھا۔ لیکن اب تھیم میں ردو بدل نہیں کر سکتی، کہ خراب ہونے کا خطرہ ہے۔ اسی لیے دو نظر آ رہے ہیں۔

نیند اس لیے زیادہ آتی تھی، کہ رات 12، 1 بجے سوتی تھی، صبح 4 بجے پھر اٹھتی تھی۔ اور پھر پڑھائی کے لیے نکل جاتی تھی، اس لیے نیند پوری نہیں ہوتی تھی۔

تعریف تو میری کرنی چاہیے کہ بھائی کے لیے اتنے پیسے خرچ کیے ہیں۔ :dsadas:

شاکر، واقعی صحیح کہا ہے۔ گرمی میں تو اور بھی مشکل ہوتا ہو گا۔ ہمارے ہاں تو سردی شروع ہے، اس کے باوجود یہ حال ہے۔ :dsadas:

شکاری، آئندہ سال کے لیے بھی مجھے ابھی سے ڈر لگا ہوا ہے، اور ہمارے ابا جان نے تو اگلے سال پاکستان جانے کا پروگرام بنایا ہوا تھا۔ بڑی مشکل سے منایا ہے کہ روزے یہیں رکھنے دیں، پھر پاکستان جائیں گے۔

ڈفر، مجھے لگا کہ ذرا ذاتی سی پوسٹ لکھی ہے، اور لوگ ایسی پوسٹس میں دلچسپی نہیں لیتے، اس لیے لکھا۔ اور میں کھانوں کے ساتھ خزاں کی چھٹیاں بھی منا رہی ہوں نا۔ باہر آجکل اسی طرح کے پتے نظر آ رہے ہیں، اسی لیے لگائے تھے۔ ویسے خزاں کا بھی ذکر کیا تھا۔

اور گھر میں روزے ٹھیک گزرتے ہیں۔ چھٹی والے دن کے سارے روزے میرے بھی اچھے گزرے ہیں۔ سارا دن سو کر۔

By: ڈفر
یہ شروع میں دی گئی وارننگ صرف سی پوسٹ کے لئے کیوں خاص ہے؟ اور یہ کہ کھانا پکانے کی بات کے ساتھ پتٌوں کی تصویر؟ کچھ سمجھ نہیں آئی   میرے روزے تو بڑے اعلٰی گزرے، اس روٹین کے ساتھ کہ عصر کے بعد تو بستر پہ ڈھیر ہو جاؤ بس، نہیں تو لگتا تھا ہسپتال کے بستر پہ “پڑنا” پڑے گا۔ شکر ہے روزے گھر میں گزرے۔ “اوورآل” شانتی ہی شانتی رہی الحمدللہ

By: شکاری
آخری عشرہ ٹھنڈا ہی گزرا ہے آئندہ سال دیکھو کیا ہوتا ہے

By: دوست
اس بار گرمی نے کڑاکے نکال دیے ہیں۔ کراچی والے تو بلبلا ہی اٹھے۔ ادھر ایک ہفتہ ذرا ٹھنڈا گزرتا تھا اور پھر گرمی ہونا شروع ہوجاتی تھی۔ اب بھی آخری روزے گرم سے گرم ترین دن میں آرہے ہیں۔ 14 گھنٹے کا روزہ ویلے رہ کر گزارنا بھی مشکل لگتا ہے۔

By: افتخار اجمل بھوپال
یہ نیچے دو دفعہ انگلش کیوں لکھا ہے ؟ لگتا ہے سحری کے دوران ایسا ہوا ہو گا سوتے سوتے ۔

آپ نے بتایا نہیں کہ سحری کے وقت کیا کھاتی تھیں کہ اندازہ ہو سکتا آپ کو اتنی نیند کیوں آتی تھی ۔

تعریف کرنا پڑتی ہے آپ کے بھائی کے صبر کی جو اتنے ٹیلیفون برداشت کر لیتا ہے ۔