Sep 24 2008

بلاگ کیسے بنایا جائے؟

شائع کیا: ماوراء at 12:32 pm زمرہ: اردو بلاگنگ, تصاویر

1,202 بار دیکھا گیا

یہ سکرین شاٹس میں عزیز امین کے لیے پوسٹ کر رہی ہوں۔اور یقیناً عزیز امین جیسے اور لوگوں کے بھی کام آ سکتے ہیں۔:p

عزیز امین، اب بھی اگر سمجھ نہ آئی تو بس پھر مزید میں نے نہیں سمجھانا۔


اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ (ورڈپریس) پر بلاگ بنانے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں۔ اور رجسٹر ہو جائیں۔
رجسٹر ہونے کے لیے لنک: http://urdutech.net/wp-signup.php


ای میل ملنے کے بعد بلاگ پر لاگ ان ہو جائیں۔ اب آپ کے سامنے ڈیش بورڈ ہے۔ اس کے بعد۔۔۔

سکرین شاٹس کی نئی ونڈو کھلنے کے بعد تصویر پر ایک بار پھر کلک کریں۔

اپڈیٹ:

بلاگ پر ویڈیو کیسے پوسٹ کریں؟

بلاگ پر تصویر کیسے پوسٹ کی جائے؟

لنک کیسے دینا ہے

21 تبصرے “بلاگ کیسے بنایا جائے؟”

    MyAvatars 0.2
  1. فونٹ چھوٹا ہے
    on 24 Sep 2008 at 12:48 pm

    بہت اچھی معلومات ہیں لیکن فونٹ بہے چھوٹا ہے معلوماتی تصویر نظر نہیں آتی؟

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  2. MyAvatars 0.2
  3. میرا پاکستان
    on 24 Sep 2008 at 3:43 pm

    اچھا ہو اگر بلاگ بنانے کی یہ ہدایات اردو ٹیک پر چھاپ دی جائیں یا پھر اردو ٹیک والے اس طرح کی بنا کر خود سے چھاپ دیں۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  4. MyAvatars 0.2
  5. ڈفر
    on 24 Sep 2008 at 8:21 pm

    مجھے بھی پوسٹ وزٹ کاؤنٹر درکار ہے
    سیم ٹو سیم جسترا اس سائٹ پے اے
    most viewed, Total Stats, and Page Visit bla bla bla

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  6. MyAvatars 0.2
  7. امن ایمان
    on 25 Sep 2008 at 9:12 am

    ماوراء آپ نے کل تک جواب نہ دیا تو میں نے بلاگ سے سر ٹکرا ٹکرا اپنا سر پھاڑ لینا ہے :sirnakhao مجھے یہ بتادیں کہ۔۔۔بلاگ پر ٹیکسٹ الائنمنٹ کے لیے کون سا ٹیگ فارمیٹ استعمال ہوتا ہے۔۔۔میں نے انگلش پوسٹ کو لیفٹ ٹو رائٹ لکھنا ہے۔۔میں ٹیگ بھول گئی ہوں۔۔۔۔دوسری بات ماؤ یہ اتنے ڈھیر سارے سمائلی کیسے آئیں گے۔۔؟ کوئی پلگ ان ہے تو یہ بھی بتا دیں۔
    شب بخیر

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 25 Sep 2008 at 2:20 pm

    عزیز، “فونٹ چھوٹا ہے” کی جگہ اپنا نام لکھنا تھا نا۔ :grin
    او گاڈ۔۔۔ اتنا سمجھایا تھا کہ تصویر پر کلک کریں، اور زوم ان کرنے پر سب کچھ ٹھیک نظر آ جائے گا۔ :sirnakhao
    ——-
    میرا پاکستان۔ یہ تو میں نے جلدی میں بنائے ہیں۔ اگر کچھ بہتر ہے تو جہاں مرضی چھاپ سکتے ہیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
    ——
    ڈفر، ویسے تو آپ کو بہت سے پلگ انز مل جائیں گے، لیکن ایک دو دن دیں مجھے۔۔۔ میرے بلاگ پر جو پلگ انز ہیں، ان کے روابط آپ کو دیتی ہوں۔
    ——
    امن، نہیں نہیں امن۔۔۔ سر نہ پھاڑنا اپنا۔۔ :ono: اردو اوپن پیڈ پلگ ان کو ڈی ایکٹو کر کے پھر کوشش کرنی تھی۔ ویسے میل میں کوڈ بھیج رہی ہوں۔ معلوم نہیں کہ کام کرے گا یا نہیں۔
    سمائلز کے لیے تمھیں اردو ٹیک کے ایڈمنز سے رابطہ کرنا ہو گا۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  10. MyAvatars 0.2
  11. راہبر
    on 25 Sep 2008 at 8:23 pm

    اس پوسٹ کا عنوان دیکھتے ہی میرا دل دھڑکا تھا کہیں کہیں اردو ماسٹر والا منصوبہ تو نہیں بتادیا تم نے۔ :P شکر خدا کا، ایسا کچھ نہیں۔ اچھا لکھا ہے۔ یہ ہمارے کام آئے گا۔
    اور یہ امن یہاں کیا کررہی ہے؟ :schok میں نے کل ہی اسے یاد کیا تھا اور سوچا تھا کہ تم سے پوچھوں گا، اس کی طرف سے کوئی خیر “خبر”؟ :P:

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  12. MyAvatars 0.2
  13. م۔م۔مغل
    on 25 Sep 2008 at 9:07 pm

    خوش رہیئے ماوراء صاحبہ۔۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  14. MyAvatars 0.2
  15. بوچھی
    on 26 Sep 2008 at 7:52 am

    :dsadsad: :dsadsad: :dsadsad: :dsadsad:

    فونت چھوتا ، :dsadsad: :dsadsad:

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  16. MyAvatars 0.2
  17. بوچھی
    on 26 Sep 2008 at 7:55 am

    :dsadsad: فونٹ چھوٹا :dsadsad: :dsadsad: :dsadsad: :dsadsad:

    :dsadsad: Oh my gosh, i laughed sooooooooo muchhhhhhhh,

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  18. MyAvatars 0.2
  19. ڈفر
    on 27 Sep 2008 at 5:11 am

    کسی کا مذاق اڑانا بہت غلط بات ہے :no:

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  20. MyAvatars 0.2
  21. ماوراء
    on 27 Sep 2008 at 4:48 pm

    عمار، ایسے کیسے ہو سکتا ہے؟ کہ کسی اور کا منصوبہ ہو اور میں اس کو بتا دوں؟ :smile:

    مغل صاحب، شکریہ لیکن خوش میں اسی وقت ہو سکتی ہوں جب عزیز میری مدد کے بغیر بلاگ لکھنا شروع کر دیں گے۔ :grin

    باجو، مجھے پہلے تو ہنسی نہیں آئی، آپ کو ہنسی آ رہی ہے تو مجھے بھی آ گئی۔ :dsadsad:
    —-
    ڈفر، ماشاءاللہ آپ آجکل بہت ایکٹو ہوئے ہوئے ہیں، سب بلاگز پر کمنٹ کر رہے ہیں۔ جو کہ بہت اچھی بات ہے۔
    اچھا وہ پلگ ان کا آپ نے پوچھا تھا۔ اس کا لنک یہ ہے۔
    http://lesterchan.net/portfolio/programming/php/
    میں بلاگ پر WP-Stats اور WP-PostViews استعمال کر رہی ہوں۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  22. MyAvatars 0.2
  23. عزیزامین
    on 06 Oct 2008 at 8:25 pm

    سب سے پہلے ماورا بہنا کا شکریہ جنہوں نے میرا بلاگ بنانے میں ساتھ دیا بہنا انشااللہ آپکی دعایں اور محنت ضرور رنگ لاے گی اور میں بلاگ ایکسپرٹ ہو جاوں گا آمین جسکا کریڈٹ آپکو جاتاہے ۔دوسرا شکریہ ڈفر کا جس نے میری حوصلا افزائی کی ویسے ہر انسان غلطی کرتا ہے انسان ہے جو خطاکا پُتلا پر دنیا پتہ نہیں میری باری ہی کیوں خورد بینی عینک پہن لیتی ہے ویسے انسان تعاریف سے زیادہ تنقید سے سیکھتا ہے اس لیے تنقید والوں کا بھی شکریہ اور تعاریف والوں کا تو سب سے پہلے ہے

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  24. MyAvatars 0.2
  25. ماوراء
    on 07 Oct 2008 at 11:53 am

    عزیز، آپ بس سیکھ جائیں۔۔۔تو سمجھیں آپ نے شکریہ ادا کر دیا۔ اگر سیکھیں گے نہیں تو شکریہ کا کوئی فائدہ نہیں۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  26. MyAvatars 0.2
  27. ابو کاشان
    on 15 Oct 2008 at 12:24 am

    بہت اچھا لکھا ہے۔ کافی مدد مل گئی۔ میرا تو بلاگ ہی خراب ہو گیا ہے۔ اب اصلی حالت میں آنا مشکل لگ رہا ہے۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  28. MyAvatars 0.2
  29. ماوراء
    on 16 Oct 2008 at 9:33 am

    شکریہ ابو کاشان۔ آپ کا بلاگ تو ٹھیک ہے۔ کیا ہوا اسے؟

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  30. MyAvatars 0.2
  31. ابو کاشان
    on 30 Oct 2008 at 4:47 am

    رائٹ سائیڈ بار مالکل آخر مین چلا گیا ہے۔ برابر مین کیسے آئے گا۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  32. MyAvatars 0.2
  33. ماوراء
    on 30 Oct 2008 at 9:07 am

    ابو کاشان، میری طرف تو آئی ای اور فائر فاکس دونوں پر بالکل ٹھیک نظر آ رہی ہے۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  34. MyAvatars 0.2
  35. محمد وارث
    on 09 Nov 2008 at 7:52 am

    بہت معلوماتی اور لاجواب تحریر ہے ماوراء!
    میں اس پوسٹ کا مستقل ؛نک اپنے بلاگ پر دے رہا ہوں امید ہے آپ کو اعتراض نہ ہوگا :smile:

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  36. MyAvatars 0.2
  37. ماوراء
    on 15 Nov 2008 at 10:23 am

    بہت شکریہ وارث۔
    اور لنک اپنے بلاگ پر دینے کا بھی بہت شکریہ۔

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  38. MyAvatars 0.2
  39. طارق راحیل
    on 10 Mar 2009 at 7:59 pm

    :pkflag:
    شکریہ……………. میں بھی کو شش کرتا ہوں

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

  40. MyAvatars 0.2
  41. ماوراء
    on 11 Mar 2009 at 3:25 pm

    طارق، بلاگ پر خوش آمدید.
    ضرور…کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو بلاجھجھک پوچھ لیجیے گا.

    [اس تبصرے کا جواب دیں]

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔



Please visit WP-Admin > Settings > Snap Shots and enter the key.How to find your key