Aug 28 2008

اردو ورڈ پریس تھیم

شائع کیا: ماوراء at 12:35 pm زمرہ: تھیمز

652 بار دیکھا گیا

پچھلے سال اتنے تھیم خراب کیے، کچھ اردوائے اور کچھ کا کام آدھا ہی چھوڑ دیا۔ اس لیے اب میں سارے ایک ایک کر کے ایک یہاں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے رکھوں گی۔تاکہ محفوظ بھی ہو جائیں اور میرا کمپیوٹر کئی درجن تھیمز سے خالی بھی ہو جائے۔

اصل SuperFresh تھیم۔

سکرین شاٹ:

اردو سپرفریش ڈاؤنلوڈ کریں۔

5 تبصرے

5 تبصرے “اردو ورڈ پریس تھیم”

    MyAvatars 0.2
  1. راہبر
    on 28 Aug 2008 at 9:42 pm

    بہت خوبصورت لگ رہی ہے ماورا!۔۔۔ مطلب بہت خوبصورت لگ رہی ہے تھیم، ماوراء! :P

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. یاسر عمران
    on 30 Aug 2008 at 7:39 am

    :GRIN:
    لکھا تو درجن بھر تھیمز کا ہے- جبکہ یھاں ایک ہی ہے
    ویسے شکریہ

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. ماوراء
    on 30 Aug 2008 at 1:37 pm

    عمار، ایک ہی بات ہے۔ :grin

    یاسر، ایک ایک کر کے پوسٹ کروں گی نا، کچھ مصروف ہوں، اس لیے درجن ایک ساتھ نہیں پوسٹ کر سکی۔
    ویسے بلاگ پر خوش آمدید۔ :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. یاسر عمران
    on 31 Aug 2008 at 11:04 am

    شکریہ جی- :GRIN:
    میرے بلاگ کا چکر بھی لگایں نہ- اور میں نے ایک گزارش بھی کی اس پر بھی غور کریں

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 06 Sep 2008 at 9:34 am

    یاسر، گزارش کون سی؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔