Jul 26 2008

ورڈ پریس اردو تھیم

شائع کیا: ماوراء at 10:24 am زمرہ: تھیمز

547 بار دیکھا گیا

پچھلے دنوں میں نے کچھ تھیمز کو اردوایا تھا۔ ان میں سے ایک Splendid ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھ رہی ہوں۔ یہ تھیم خاص طور پر شب کے لیے اردوایا ہے۔لیکن باقی سب بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اردو ٹیک کے ایڈمنز سے گزارش ہے کہ شب کے بلاگ پر اپلوڈ کر دیں۔

اصل تھیم آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اردو تھیم ڈاؤنلوڈ کریں۔

urdu-splendid.zip

6 تبصرے

6 تبصرے “ورڈ پریس اردو تھیم”

    MyAvatars 0.2
  1. ساجداقبال
    on 27 Jul 2008 at 12:04 am

    اچھی تھیم ہیں۔ میں شب والا بلاگ تھیم کیوجہ سے نہیں دیکھتا، صحیح چبھتی ہے آنکھوں کو۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. حجاب
    on 27 Jul 2008 at 10:11 am

    بہت شکریہ ماوراء ، ابھی اپلوڈ نہیں ہوئی تھیم ۔

    ساجد ، میرے بلاگ پر کوئی تھیم سوٹ ہی نہیں کرتی ، ورڈز کے باکس نظر آتے ہیں اس لیئے ایک ہی لگا کے چھوڑ دی تھیم :conf:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. راہبر
    on 27 Jul 2008 at 9:30 pm

    اس کا اسکرین شاٹ بھی یہاں دیدینا تھا نا۔۔۔ تاکہ دیکھنے والے ڈاؤنلوڈ کیے بغیر تعریف کرسکتے۔ :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. فرحان دانش
    on 21 Jan 2009 at 2:57 am

    آپ کی موجودہ تھیم کونسی ہے؟

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 21 Jan 2009 at 4:20 pm

    فرحان، موجودہ تھیم Clear (Diovo) ہے۔ اگر آپ اردوانا چاہ رہے ہیں تو ایسا نہ کیجیے گا۔ میں کچھ دن تک اسے ڈاؤنلوڈ کے لیے بلاگ پر رکھ دوں گی۔
    دوسرا۔۔لنک اپڈیٹ کر دیا ہے۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. فرحان دانش
    on 21 Jan 2009 at 10:29 pm

    شکریہ

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔