٭ ٭ مـــاوراء کــی مـــاورائــی دنیـــا مـــیں خوش آمـــدیـــد ٭ آپ ســب کــو مــــاہِ رمــــضــان بــہـت مــبــارک ہــو۔

Jun
14

Sognsvann

اشاعت: ماوراء127 بار دیکھا گیا

جمعہ کو ہم Sognsvann گئے تھے۔ جو کہ اوسلو کی ایک جھیل ہے۔ اور میں ویڈیو بنانے کے تجربے کرتی رہی۔ اور مجھے ابھی ویڈیو بنانے کا طریقہ نہیں آتا، اس لیے تنقید کرنے کا کــــوئــــی فـــائدہ نہیں۔ ہاں البتہ طریقہ بتا سکتے ہیں تو ضرور بتائیں۔

  1. ساجداقبال نے کہا،

    اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ اناڑیوں کیطرح‌ نہیں جو ہاتھوں‌ کو اتنا ہلاتے جلاتے ہیں‌ کہ ہارر مووی گا گمان ہونے لگتا ہے۔ :grin: اس ”ڈاکیومینٹری“ کی کوئی آڈیو بھی ہے؟ میں نے تو ہیڈفون لگا کر سنا نہیں، آپ ہی بتا دیں :evil:

    ساجداقبالکے بلاگ کی آخری پوسٹ..ورڈپریس ہیلپ شیٹ

  2. رضوان نور نے کہا،

    ماورہ ویڈیو مجھ سے تو اچھی ہی بنائی ہے ۔
    میں اس ٹیگ کھیل کے سلسلے میں حاضر ہوا تھا۔ شکریہ

  3. ماوراء نے کہا،

    او شکر ہے ساجد نے اس بار پاس کر دیا۔ ورنہ مجھے آپ کی ہی تنقید سے ڈر لگتا ہے۔ :oops:
    میں جب بنا بھی رہی تھی، یہی سوچ رہی تھی کہ اگر بلاگ پر پوسٹ کرنی ہے تو آرام سے بناؤں ورنہ ساجد کی خوب سننا پڑیں گی۔ :grin:
    نہیں ، میں نے کوئی کمنٹری نہیں کی، بس پرندوں کی آوازیں تھیں، اور کچھ لڑکیوں کی۔ :grin:
    ۔۔۔۔

    رضوان ۔ شکریہ۔ میں نے جواب دے دئیے۔

  4. ساجداقبال نے کہا،

    ماوراء، اگر ویڈیو آن لائن اچھی کوالٹی میں‌ ڈالنی ہو(کہ اکثر ویڈیو سائٹس کمپریس کر دیتی ہیں، جس سے کوالٹی تھوڑی اور بعض اوقات بہت متاثر ہوتی ہے)، تو اس مقصد کیلیے Vimeo.com سب سے بہترین ہے۔ بلپ ٹی وی بھی اتنی بری نہیں۔ یوٹیوب، گوگل ویڈیو پر تو ویڈیو کا کباڑا ہو جاتا ہے۔ :grin:
    ساجداقبالکے بلاگ کی آخری پوسٹ..ورڈپریس ہیلپ شیٹ

  5. ماوراء نے کہا،

    یوٹیوب سے تو میں نے پناہ مانگی۔ شکریہ ساجد۔ میں اس پر بھی ٹرائی کر کے دیکھتی ہوں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Englishاردو

Englishاردو