Comments on: منظر نامہ

By: ارضان
واہ ماؤ زبردست، اس پراجیکٹ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔آپ نے ایک پلیٹ فارم پر سب بلاگرز کو اکٹھا کردیا۔۔۔میری بھی بڑی خواہش تھی کہ ایسا کام کیا جائے۔ ہم لوگ فورم کے حوالے سے تو کافی سارے لوگوں کو جانتے تھے لیکن بلاگر کے طور پر کم ہی لوگ ایک دوسرے سے متعارف تھے۔یقین کریں منظر نامہ دیکھ کر مزہ آگیا۔: )

By: ماوراء
محب، ابھی ہوئی نہیں۔۔۔ ہو رہی ہوں۔ :grin:

ہاں، اس تحریر کو اپڈیٹ تو کریں نا۔

اور عملاً تو آپ کو شامل کرنا ہی ہے۔۔لیکن آپ کہیں غائب ہیں۔ نظر ہی نہیں آ رہے۔

نام اس لیے نہیں دے رہے کہ ہو سکتا ہے کہ کسی کو جواب بھیجنے میں دیر ہو جائے اور ہم وقت پر پوسٹ نہ کر سکیں۔ کوشش کرتے ہیں کہ انٹرویوز کے بارے میں بتاتے رہیں۔

By: محب علوی
ماورا تم تو ماہرہ ہوتی جا رہی ہو  :grin:

عمار نے مجھ سے پوچھا تو مجھے پتہ نہ چلا کہ کس مقصد کے لیے وہ پوسٹ‌لی ہے چلو ٹھکانے لگ گئی۔

مجھے بھی شامل رکھو اس میں عملا بھی ، تحریری طور پر تو کر لیا ہے۔ :wink:

میرا خیال میں اگلے پانچ بلاگران کا نام دے دو جن کا انٹر ویو لینا ہے

محب علویکے بلاگ کی آخری پوسٹ..AUTISM

By: ماوراء
وعلیکم السلام شاہدہ،

اتنے اچھے الفاظ کا بہت شکریہ۔ انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا۔

By: شاہدہ اکرم
ماوراء

السلامُ عليکُم

منظرنامہ کی صُورت جو کام آپ دو حضرات نے مل کر کيا ہے (نہيں ايک خاتُون اور ايک حضرت) اُس کے لۓ آ پ بہت بہت مُبارکباد کے مُستحق ہيں ميرے خيال ميں اُردُو زبان کی اس سے بہتر خدمت ہو نہيں سکتی تھی اور اس سب کے ساتھ ساتھ ہميں بلاگرز کی ذاتی باتوں کا بھی علم ہو گا پسند نا پسند کا بھی پتہ چلے گا اور خُوشيوں غموں کے مواقع کے علاوہ بلاگ کے سلسلے ميں اُ ن کی کاوشوں کا علم ہو گا يعنی اس سارے مُعاملے کا لُبِّ لُباب يہ ہے کہ ايک بہترين کاوش ہمارے سامنے ہے مُبارکاں

دُعاگو

شاہدہ اکرم

شاہدہ اکرمکے بلاگ کی آخری پوسٹ..تاريخی مُقامات