Comments on: کتاب سروے 2008

By: ماوراء
وعلیکم السلام خرم، درست کہا کہ شاعری بچوں کو کھیل نہیں ہے۔ اسی لیے تو میرے اوپر سے گزر جاتی ہے۔  :oops:

By: نوائے ادب
السلام علیکم مصرف رہنا اچھی بات ہے کوئی پرشانی نہیں‌ رہتی

ویسےایسی بھی بات نہیں ہے اور نا ہی شاعری بچوں کا کھیل ہے شاعری جتنی آسان لگتی ہے اتنی ہی مشکل ہے اس کو فنی حوالے سے درست رکھنا بہت ہی مشکل ہے بہت محنت ہوتی ہے دو مصرے لکھ کر اس کو شعر کہہ دینا شاعری نہیں ہے شاعری میں عروض ہوتا ہے وزن ہوتا ہے خیال ہوتا ہے سوچ ہوتی ہے اس بات کو تو میں مانتا ہوں پاکستان میں زیادہ شاعری ہی لکھی پڑھی جاتی ہے لیکن شاعر اس وقت ہی شاعر ہے جس وقت اس کو کوئی اچھا شاعر تسلیم کرے مثال کو طور پر اگر میں شاعری کرتا ہوں اور آپ میرے شاعرہ پسند کرتی ہے تو میں‌اپنے آپ کو اچھا شاعری نہیں‌ کہ سکتا لیکن میری شاعری کو اگر اختر اعجاز صاحب وارث صاحب جیسے استاد اچھی شاعری کہتے ہیں‌ تو میں‌خود کو شاعر مانوں‌گا

By: ماوراء
خرم، شکریہ کہ آپ بلاگ پر آئے۔ میں خود آجکل بہت مصروف ہوں۔

دونوں باتیں ٹھیک کی ہیں کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی کتابیں پڑھنے والے ہیں، کیونکہ انٹرنیٹ سے بڑی لائبریری تو اب آپ کو کہیں نہیں ملے گی۔

اور واقعی کتابیں لکھنے والا زیادہ اور پڑھنے والے کم ہیں۔ اس سروے میں تو شاعری پڑھنے والے کم ہیں۔ لیکن میرا خیال ہے پاکستان میں شاعری لکھنے والے اور پڑھنے والے بھی بہت ہیں۔ جس جس کو روگ لگا تو اس کو شاعری سے لگاؤ ہو گیا، یعنی بچہ بچہ شعر و شاعری پڑھتا نظر آئے گا۔ :razz:

By: نوائے ادب
السلام علیکم بہت دنوں کے بعد آپ کے بلاگ پر آنا ہوا بلکے کسی بھی بلاک پر بہت دنوں کے بعد ہی آنا ہوا بہت مصروف تھا کیوں کے فارغ تھا  :grin:  کتاب سروے 2008 کے نتائج پڑھ کر خوشی بھی ہوئی اور دکھ بھی ہوا خوشی اس بات کی کے اس کمپیوٹر کے دور میں بھی کتاب سے محبت کرنے والے مجود ہیں لیکن دکھ اس بات کا کہ میرے حساب میں یہ لوگ بھی بہت کم ہیں اور شاعری کو پڑھنے والے بہت کم ہیں لیکن اگر دیھکا جائے تو شاعری لکھنے والے بہت زیادہ ہیں اسی طرح باقی کتابوں کا بھی ایسا ہی حال ہے لکھنے والے بہت زیادہ ہیں لیکن پڑھنے والے بہت کم ہیں لیکن ہم اس سلسلہ میں کیا کر سکتے ہیں

نوائے ادب’s last blog post..کرایہ ، عوام اور میں

By: ماوراء
محب، اور مجھے افسوس ہوا کہ اتنے لوگ ناولز پڑھتے ہیں۔

نارویجین ناولز میں نے تو کبھی بھی نہیں پڑھے تو مرکزی خیال کیا لکھوں۔ :???:

تفسیر بھیا، خوش آمدید۔

مجھے تو خود بھی وقت نہیں ملتا۔ گھر میں تو بالکل بھی نہیں پڑھ سکتی۔ زیادہ تر بس میں اگر لمبا راستہ ہو تو پڑھ لیتی ہوں یا جاب کر بریک میں وقت مل جائے۔