Mar 23 2008
یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
![]()

سب کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ ہمارے بزرگ تو قربانیاں دے کر ہمیں پاکستان دے گئے، لیکن ہم اس کی قدر نہ کر سکے۔
یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ تقریر اچھی ہے۔:)
Mar 23 2008
![]()

سب کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ ہمارے بزرگ تو قربانیاں دے کر ہمیں پاکستان دے گئے، لیکن ہم اس کی قدر نہ کر سکے۔
یہ وطن تمھارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ تقریر اچھی ہے۔:)
on 23 Mar 2008 at 9:56 pm
ایک تبصرہ اور ایک مسئلہ
پہلے تبصرہ
قربانی دینے والے سب نہیں چلے گئے ابھی چند زندہ ہیں ۔ وقت ملے تو مندرجہ ذیل صفحہ
http://iabhopal.wordpress.com/my-life-and-experiences-part-1
پر جا کر چھٹے باب سے آخر تک اِن عنوانات کے نیچے پڑھیئے
The Killing
Blood Flowing in Canal
Mass Massacre
Tale of Agony
Prime Minister’s Visit
Our Houses Looted
Our Journey to Pakistan
مسئلہ
آپ کے بلاگ کا تبصرہ والا خانہ بلاگ کی پوری چوڑائی والا بن جاتا ہے ۔ اس کی چوڑائی کم کیجئے تاکہ حاشیہ پر نہ چڑھے ۔
اجمل’s last blog post..یومِ پاکستان
اس تبصرے کا جواب دیں
on 23 Mar 2008 at 11:50 pm
آپکو بھی یوم پاکستان مبارک ہو۔
خورشید آزاد’s last blog post..پاکستان کا سزا یافتہ وزیراعظم
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Mar 2008 at 3:00 pm
اجمل انکل ۔ شکریہ۔ وقت ملنے پر پڑھتی ہوں۔
اور جان کی قربانیاں دینے والے تو چلے گئے نا۔۔
اور بلاگ کے مسئلے کے بارے میں کیا کہوں اب۔۔۔۔میرے بلاگ کو نظر لگا دی ہے کسی نے۔۔کوئی تھیم ٹھیک سے سیٹ ہی نہیں ہو رہا۔
۔۔۔۔
خورشید آزاد، خوش آمدید اور شکریہ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 24 Mar 2008 at 10:49 pm
السلام علیکم آپ کوبھی یوم پاکستان مبارک ہو قربانیاں دینئے والے تو چلے گے ہیں لیکن بہت سارے ایسے ہیں جو ان قربانیوں کا اپنے فائدے کے لے استعمال کر رہے ہیں اس بارے میں کون سوچے گا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Mar 2008 at 12:56 pm
خرم، خوش آمدید۔
اس کے بارے میں وہی۔۔جو ان قربانیوں کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Mar 2008 at 11:32 pm
اگر ان پر چھوڑا تو پھر اللہ ہی حافظ ہے ہم آج کل رپوٹ اس کو ہی کرتے ہیں جس کے خلاف رپوٹ کرنی ہوتی ہے
خرم شہزاد خرم’s last blog post..اب بھی ایسے لوگ ہیں ؟
اس تبصرے کا جواب دیں
on 30 Mar 2008 at 3:08 pm
ماوراء جی
السلامُ عليکُم
کيا حال ہے؟ آپ کا بلاگ ديکھ کر دل اتنا دُکھی ہُوا ليکن انسان اور مُسلمان ہونے کے ناطے اچھی اُميدرکھنی چا ہيۓ اور اچھے کے لۓ دُعاگو رہنا چاہيۓ بُرائ مُلک ميں نہيں کُچھ کالی بھيڑوں نے اسے شرمندگی بنا ديا ہے ہمارے واسطے اللہ تعاليٰ ميرے وطن کو تا قيامت سلامت رکھنا،آمين
اپنا خيال رکھنا
دُعاگو
شاہدہ اکرم
shahidaakram’s last blog post..اُداسی
اس تبصرے کا جواب دیں
on 30 Mar 2008 at 8:33 pm
ماوراء یوم پاکستان مبارک ہو۔
عبید’s last blog post..اے میرے کریم کرم کرنا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 01 Apr 2008 at 11:13 am
شاہدہ، مجھے افسوس ہے کہ آپ کو میری تحریر پڑھ کر دکھ ہوا۔ لیکن میرا ایسا کوئی مطلب نہیں تھا۔
ویسے تو میں کچھ لوگوں پر بھی الزام نہیں لگاتی، ہم سب کا ہی قصور ہے۔
عبید، شکریہ۔
اس تبصرے کا جواب دیں