Mar
20
20
عید میلاد النبی مبارک
اشاعت: ماوراء71 بار دیکھا گیا
سب کو عید میلاد النبی بہت مبارک ہو۔

Sunday, Sep 7
Showers in the Vicinity
Currently: 12˚ C
Feels Like: 12˚ C
Hi: N/A˚, Lo: 11˚
Monday, Sep 8
Hi: 11˚, Lo: 9˚
Tuesday, Sep 9
Hi: 13˚, Lo: 8˚
Wednesday, Sep 10
Hi: 11˚, Lo: 8˚
Thursday, Sep 11
Hi: 11˚, Lo: 7˚
weather feed courtesy of weather.com - thanks!








آپ کو بھی عید میلاد النبی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہمیں زندگی کےے ہر شعبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
الف نظامی’s last blog post..حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
آمین۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔
آمد مصطفی مرحبا مرحبا
تمام اہل اسلام کو بہت بہت عید میلادالنبی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) مبارک ہو
آپ کو بھی جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔
پوچھو نا فرشتوں سے نا انشان سے پوچھو
عظمت شاہِ ابراب کی قران سے پوچھو
سرکارے دو عالم کی عطاعت کا طریقہ
صدیق و عمر ، حیدر و عثمان سے پوچو
آپ سب کو بھی عید میلادِ نبی مبارک ہو
نوائے ادب’s last blog post..کرایہ ، عوام اور میں
عبید، عمار اور خرم سب کا شکریہ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں۔