٭ ٭ مـــاوراء کــی مـــاورائــی دنیـــا مـــیں خوش آمـــدیـــد ٭ آپ ســب کــو مــــاہِ رمــــضــان بــہـت مــبــارک ہــو۔

Feb
25

The Kite Runner

اشاعت: ماوراء149 بار دیکھا گیا


Online Videos by Veoh.com

  1. zoha نے کہا،

    such a spoiler moive.. :cry: Book is a masterpiece and movie ruined everything…my suggestion dont waste time by watching movie instead just read the book and you’ll know how the masterpiece work by Khaled Hosseini.

    :smile:

  2. zoha نے کہا،

    :razz:

  3. ماوراء نے کہا،

    Welcome Zuha. :smile:

    I Have Read Book Long Back. Agree..! Its A Very Evocative Book & One Of My Fav. I Couldn’t Stop Reading This Book And I Am Looking Forward Hosseini’s Next Book “A Thousand Splendid Suns”.
    I’m Planning To See The Movie “The Kite Runner” & Just Heard The Movie Is Amazing.

  4. ساجداقبال نے کہا،

    بہت شکریہ ماوراء! افغانستان کے موضوع پر فلمیں مجھے بہت پسند ہیں، چاہے جس زاویے سے بھی ہوں۔ میں نے پڑھتے ہی فورا ڈاؤن لوڈ کرلی۔ دری، پشتو، فارسی اور انگریزی کا مکسچر ہے لیکن فلم اچھی نظر آرہی ہے۔ :smile:

  5. ماوراء نے کہا،

    ساجد، میں تو سینما دیکھنے گئی تو سیٹس فل ہو چکی تھیں۔ واپس آ گئی۔ :sad: :mrgreen:
    اب اگلے ہفتے پھر پروگرام بناتی ہوں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کیسی ہے۔ میں‌ نے تعریف تو بہت سنی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Englishاردو

Englishاردو