٭ ٭ مـــاوراء کــی مـــاورائــی دنیـــا مـــیں خوش آمـــدیـــد ٭ آپ ســب کــو مــــاہِ رمــــضــان بــہـت مــبــارک ہــو۔

Feb
14

ویلینٹائن ڈے کوئز:D

اشاعت: ماوراء244 بار دیکھا گیا

اس تصویر میں سات دل ہیں۔ لیکن وہ کہاں ہیں؟ جس نے سب سے پہلے بوجھ لیا۔ اس کا ویلینٹائن اس کو اسی سال مل جائے گا۔:P :D اور جن کا ویلینٹائن پہلے ہی ہے، وہ جواب دینے میں جلدی نہ کریں، تاکہ دوسروں کو موقع مل سکے۔ اگر کوئی نہ بوجھ سکا تو میں سب سے پہلے بوجھ لوں گی۔ :p             

                                                                                                                                                             

 

 

  1. اعجاز نے کہا،

    ایک ؛ دو ؛ تین؛ چار؛ پانچ ؛ چھ؛ سات
    بوجھ لیا۔
    اور ابھی میرا ویلنٹائن رستے میں ہے۔

  2. اعجاز نے کہا،

    ویسے اس تصویر کے سیاق و سباق میں بھی سات دل ہیں :lol:

  3. راہبر نے کہا،

    کیونکہ مجھے ویلنٹائن کی تلاش نہیں ہے اس لیے میں اس مقابلے سے دستبردار ہوتا ہوں۔۔۔ :razz:
    ویسے اصل ویلنٹائن بھی پتا نہیں کون کون سی سزائیں بھگت رہا ہوگا۔۔۔۔۔ :wink:
    ویلنٹائن کی یہ تھیم اچھی ہے پر ایک اس سے بھی اچھی میری نظر میں تھی۔۔۔۔۔۔ :smile: بس میں نے لحاظ کرلیا، اپنے بلاگ پر نہیں لگائی ورنہ دھماکہ ہوجاتا۔۔۔۔ :razz:

    راہبر’s last blog post..دنیا کی ایسی تیسی

  4. ساجداقبال نے کہا،

    ایک درختوں نے ملکر بنایا ہے ایک بگلوں نے، ایک اُگا ہوا ہے، ایک بندے کے سینے میں ہوگا ایک بندی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی دو نہیں ملے۔۔۔تلاش جاری ہے۔ :grin:
    ساجداقبال’s last blog post..ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج(WGA) کی سردردی سے نجات

  5. اجمل نے کہا،

    ایسی پہلیاں بچے پانچویں چھٹی جماعت میں ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے ۔
    ویسے میرے ویلنٹائین تو ہزاروں ہیں ۔ اگر سارے چل پڑے تو امریکہ میں پاکستانیوں کی حکومت بن جائے گی ۔

    اجمل’s last blog post..کچھ بات تنزل کی

  6. بدتمیز نے کہا،

    1 سب سے نیچے لال/ گلابی غبارہ
    2 بائیں ہاتھ پر چھوٹے بتھر کا روشن حصہ
    3 بڑے تالاب میں بگلے
    4 بڑے درختوں کی شاخیں بڑے تالاب سے ملکر
    5 مرد عورت کے اوپر بنا چھوٹا تالاب
    6 بائیں طرف والے دونوں درختوں کے درمیان پہاڑ پر پڑی برف
    7 دائیں طرف بادل

    بدتمیز’s last blog post..دیسی رے دیسی

  7. حجاب نے کہا،

    مجھے تو سات سے زیادہ دل نظر آرہے ہیں ۔۔ماوراء سات سے زیادہ دل نظر آنے کا مطلب کہ 6 ماہ میں مل جائے گا :razz: کیوں ؟؟؟؟؟؟

  8. ماوراء نے کہا،

    اعجاز، آپ کو اس سال ویلنٹائن نہیں ملے گا۔ اگلے سال کے کوئز میں اگر جیت گئے تو شاید مل جائے۔

    عمار، اچھا کیا کہ تم نے جواب نہیں دیا۔ ویسے تمھارے تو دو، دو ویلناٹئنز ہیں نا۔یہ اصل ویلنٹائن ۔۔۔کس کی بات کر رہے ہو؟ :razz:
    تھیم۔۔تم نے کیوں نہیں بلاگ پر لگائی؟ دھماکہ کیوں ہو جاتا؟ :roll: میں اصل میں مصروف تھی تو رات کو صرف تھیم بدلنے کے لیے کمپیوٹر آن کیا۔ جو ملا۔۔وہی لگا دیا۔
    —-
    ساجد، آپ کا ویلنٹائن بھی آپ کے پاس ہے۔ آپ اپنی تلاش بے شک بند کر دیں۔ :razz:
    —-
    اجمل انکل، آپ نے کہیں مجھے زیادہ بڑا تو نہیں سمجھا ہوا؟ ابھی میں بچی ہی ہوں۔ :sad:
    اور آپ کیا امریکہ میں ہوتے ہیں، جو آپ کے ویلنٹائنز امریکہ پہنچ جائیں گے؟ :???:

    بدتمیز، مبارک ہو۔ دسمبر کا مہینہ آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ :razz:
    ویسے یہ نمبر دو کیا لکھا ہے؟ میری طرف تو دائیں طرف پتھر ہے۔ :roll:

    حجاب، سات سے زیادہ نظر آنے کا مطلب ہے کہ سات سال بعد۔۔۔نہیں نہیں۔۔میرا مطلب ہے کہ 7 مہینے بعد چاند دکھائی دے دے گا۔یا قسمت اچھی ہوئی تو 7 دن بعد ہی۔ :wink:

  9. ماوراء » Blog Archive » ویلنٹائن ڈے پہیلی کا حل نے کہا،

    [...] ویلنٹائن کوئز میں ایک آسان سا سوال تھا۔ اس کا جواب میں نے سب سے پہلے دے دیا تھا۔:D جن کو پتہ نہیں چلا۔ ان کے لیے یہ حل۔۔۔اور جنہوں نے جواب دے دیا ہے۔ ان کو مبارک ہو۔لیکن اگر ان کو اس سال ویلنٹائن نہ ملے تو میرا کوئی قصور نہیں ہے۔:D [...]

  10. بدتمیز نے کہا،

    صرف دو نمبر والا غلط نہیں لکھا جہاں جہاں دإئیں بائیں کا ذکر ہے وہ سب الٹ لکھ دئے ہین۔ ان کو ٹھیک کرن دینا تھا :twisted:

    بدتمیز’s last blog post..دیسی رے دیسی

  11. راہبر نے کہا،

    :twisted:
    کون سے دو ویلنٹائن ہیں میرے؟ :twisted:
    تھیم بلاگ پر اس لیے نہیں لگائی کیونکہ پھر کچھ لوگوں نے اعتراض داغ دینا تھا کہ یہ حرکت تم پر مناسب نہیں لگتی۔ :razz:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بدتمیز نے تو اتنے شوق سے دل ڈھونڈے ہیں۔۔۔ لگتا ہے بہت بے چینی سے ویلنٹائن پانے کا انتظار ہے۔ :wink:
    راہبر’s last blog post..دنیا کی ایسی تیسی

  12. بدتمیز نے کہا،

    دسمبر :shock: تو یہ جو کل پرسوں ملی ہے وہ کون ہے :evil:

    بدتمیز’s last blog post..دیسی رے دیسی

  13. بدتمیز نے کہا،

    شوز سے :shock: ایک نظر دیکھو پتہ چل جاتا ہے۔ آپ لوگوں کے تخیل کی پرواز بہت کمزور ہے :twisted:

    بدتمیز’s last blog post..دیسی رے دیسی

  14. اعجاز نے کہا،

    ماوراءماوراءماوراء
    مجھے پہلے سے پتا تھا کے رگنگ تو ہونی ہی ہے۔

  15. ماوراء نے کہا،

    بدتمیز، اب وہ ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ سب سے پہلا میرا جواب ٹھیک ہو گیا۔ کل پرسوں کون ملی ہے؟ چلو، اگر مل گئی ہے تو مبارک ہو۔

    عمار، ہاہاہا۔ نہیں، اس سے تمھیں کوئی منع نہیں کرے گا۔ یہ کوئی بری حرکت نہیں ہے۔ کیونکہ یہ حرکت میں نے بھی کی ہے۔ :razz:

    اور بدتمیز ابھی بچے ہیں نا۔ تو جیسے اجمل انکل نے کہا ہے کہ پانچویں کلاس میں ایسی پہلیاں پوچھتے تھے۔ تو بس یہی وہی بات ہے۔
    —-
    اعجاز،وہ کیسے۔۔؟:???:

اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Englishاردو

Englishاردو