Comments on: غیر ملک

By: ماوراء » Blog Archive » غیر ملک
[...] رہنے سے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سب سے پہلے تو “زبان“ کے بارے میں میں نے لکھا تھا۔ اور بھی کئی ایسی باتیں [...]

By: ماوراء
عبدالرحمن صاحب۔ آپ کی باتوں سے متفق ہوں۔ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے پاکستان میں۔ اور فنش والی کیا بات سنائی ہے۔ مجھے پڑھ کر بہت ہنسی آئی تھی۔ واقعی ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ :grin:

By: Abdul Rehman Syed
ماوراء  جی،!!!

آپ کی تحریریں تو واقعی ماشاءاللٌہ بہت ھی خوبصورت ھوتی ھے،،!!!!

میں تو واقعی اردو کا دیوانہ ھوں، کاش کہ یہ ھماری سرکاری زبان بھی ھوتی، ھمارے پاس بہت اچھے ماھرانہ لوگ یعنی ھر فن مولا قسم کے لوگ موجود ھیں جو اپنی قومی زبان میں ھی بہت کچھ ھمارے ملک کیلئے خدمات انجام دے سکتے ھیں، جس طرح کئی ملکوں میں ان کی قومی زبان رائج ھے، جہاں کے اعلیٰ عہدے پر فائز یا ملک کے سربراہان جب دوسرے ملکوں کے سرکاری دورے پر جاتے ھیں یا کوئی ان کے ملک میں سرکاری یا غیر سرکاری دورے پر آتے ھیں تو وہ لوگ ایک دوسرے کی بات سمجھنے کیلئے ترجمان کو بیچ میں رکھتے ھیں، تاکہ ایک دوسرے کی زبان کو سمجھ سکیں اور جواب بھی دے سکیں، اور وہ لوگ واقعی وطن پرست ھوتے ھیں اور کبھی بھی غیر ملکی زبان کا سہارا نہیں لیتے،!!!!

ھمارے ملک میں خاص طور سے ایک طبقہ ایسا ھے جو کہ انگلش بولنے میں بہت ھی فخر محسوس کرتے ھیں، چاھے انہیں گنتی کے ھی لفظ کیوں نہ آتے ھوں، ایک ھمارے ھی جاننے والے ھیں جن کے بچے ابھی چھوٹے ھی ھیں، اور انہیں صرف ایک انگلش کا لفظ Finish ھی آتا ھے، اور وہ اکثر یہ لفظ بچوں سے مخاطب کرتے  ھوئے دیکھا گیا ھے،

مثلاً ،!!!! ارے بیٹا پہلے اپنا اسکول کا کام Finish کرلو پھر باھر چلے جانا،!!!!!!

بیٹا،!!! پہلے کھانا Finish کرلو پھر باھر کھیلنا وغیرہ وغیرہ،!!!!

اور اکژر تو ھر جملے میں ایک آدھ انگریزی کا لفظ بولنے کو اپنی شان سمجھتے ھیں اور کچھ تو فیشن کے طور پر بھی اسی طرح کا انگریزی کا رویہ رکھتے ھیں، اور ساتھ ھی اپنے رکھ رکھاؤ اور لباس کو بھی ولائیتی نسل کی طرح بنا کر باھر نکلتے ھیں،!!!!

اور ھمارے معاشرے میں تو لوگ کوشش یہی کرتے ھیں کہ بچوں کو انگلش اسکول میں داخل کرائیں، جس کی وجہ سے ھو گلی کوچے میں انگش اسکول کھل گئے ھیں اور جہاں کا معیار بھی بالکل اس قابل نہیں ھوتا کہ وہاں صحیح طرح سے انگریزی طرز پر تعلیم دی جاتی ھو مگر وہ لوگ معصوم عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر خوب بیوقوف بنا رھے ھیں، اور ساتھ ھی ھماری قوم بھی ان اسکولوں میں اپنے بچوں کو بھیج کر فخر محسوس کررھے ھیں !!!!

جب یہ بچے ان غیر معاری انگریزی اسکولوں سے فارغ ھوکر آتے ھیں تو وہ نہ تو انگیزی صحیح بول پاتے ھیں اور نہ ھی اپنی قومی زبان پر عبور حاصل ھوتا ھے،!!!!

اب کریں تو شکایت کس سے کریں، کون سنے گا ھماری،!!!!!

شایر کہ اتر جائے تیرے دل میں میری  بات،!!!!!!!

عبدالرحمن سید،!!!!!

http://www.armansyed.amisun.pk/

Abdul Rehman Syed’s last blog post..:: والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،3

By: ماوراء
شکریہ شاکر۔ ویسے مجھے بہت ہی کم پاکستان کے انگلش اخبار پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ ویسے یہ (کچی بستیاں) تو رومن اردو میں لکھ دیا نا۔ بس اس کی جمع میں فرق ہے۔

اظہر الحق، خوش آمدید۔

آپ نے درست کہا ہے۔ پاکستان میں لوگوں کو انگریزی کا بہت بخار چڑھا ہوتا ہے۔ اور جس کو انگریزی بولنا آتی ہو اس کو ہی بڑا پڑھا لکھا سمجھا جاتا ہے۔ :grin:

عاطف صاحب، خوش آمدید۔

صوبائی زبانیں بولنے میں کوئی حرج نہیں۔ وہ بھی ہماری پہچان ہیں۔ اور صوبائی زبانیں ہی مادری زبان کہلاتی ہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں صوبائی تو صوبائی اردو کو بھی لوگ پیچھے چھوڑ کر انگریزی کے پیچھے پڑ چکے ہیں۔

ویسے تو شاید ہمارے ملک کی سرکاری زبانوں میں انگریزی بھی شامل ہے۔

By: Atif Abdul-Rahman
yehi cheez germany, nigeria aur saudia main bhi hoti hai, shayad kionkay hum apni soobaye zubaano main hi itna phass chukay hain, aur zubaanon ki gunjaish hi nahi…

Atif Abdul-Rahman’s last blog post..Imran Khan at the Asia Society, US.