Jan 10 2008

نیا اسلامی سال مبارک

شائع کیا: ماوراء at 3:44 pm زمرہ: مواقع

492 بار دیکھا گیا

میری طرف سے سب کو نیا سال (1429ھ) مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ مسلمانوں کے لیے یہ سال باعثِ رحمت ہو۔ اللہ امتِ مسلمہ کی مشکلات دور کرے اور مسلمانوں کو متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اور آف کورس اللہ مجھے بھی ہدایت اور سیدھا راستہ دکھائے۔ آمین۔

L

6 تبصرے

6 تبصرے “نیا اسلامی سال مبارک”

    MyAvatars 0.2
  1. ساجداقبال
    on 11 Jan 2008 at 2:49 am

    آپکو بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ مجھ سمیت تمام اللہ تمام انسانوں کو ہدایت سے نوازے۔ اٰمین ثم اٰمین

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. الف نظامی
    on 11 Jan 2008 at 5:22 am

    آپ کو بھی نیا سال مبارک۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. [...] کتنا کور دماغ ہوں اس سے اندازہ لگا لیں کہ آج ہی کئی لوگوں کی تحریروں سے مجھے اندازہ ہوا ہے کہ ہجری سال محرم [...]

  6. MyAvatars 0.2
  7. @عبید@
    on 11 Jan 2008 at 6:40 am

    آپکو بھی نیا سال بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ کی تمام دلی مرادیں پوری فرمائے آمین ثم آمین

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. اعجاز
    on 11 Jan 2008 at 12:20 pm

    ہیپی نیو ائیر :mrgreen:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. ماوراء
    on 11 Jan 2008 at 5:21 pm

    آمین ۔ اور سب کا شکریہ۔ :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔