Jan
01

نیا سال

اشاعت: ماوراء130 بار دیکھا گیا

ایکے برگ سے پورے اوسلو کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ نئے سال کی رات کو ساری دنیا یہاں اکھٹی ہو جاتی ہے۔ ہم بارہ بجنے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی وہاں سے ہو آئے تھے کہ بعد میں رش ہو گیا تو صبح تین، چار بجے گھر پہنچے گے۔


Video: Ekeberg

یہ ویڈیو پچھلی والی سے بھی زیادہ ہل رہی ہے۔:D


Video: Firverk

نوٹ: میری چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں۔ اس لیے اب کم کم ہی آنا ہو گا۔:)

Popularity: 93% [?]

    MyAvatars 0.2 ساجداقبال
  1. ساجداقبال نے کہا: >>

    معاف کیجیے گا ساری دنیا میں پاکستان بھی آتا ہے۔ اور میں‌تو کم از کم وہاں موجود نہیں تھا۔ :razz:

  2. MyAvatars 0.2 ماوراء
  3. ماوراء نے کہا: >>

    ساجد، ساری دنیا میں آپ نہیں آتے۔ :razz:

  4. MyAvatars 0.2 @عبید@
  5. @عبید@ نے کہا: >>

    میرے پاس سپیڈ اتنی ذیادہ ہے کہ ویڈیو چلنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں

آپ کی آمد اور تبصرے کا شکریہ۔