Dec 28 2007

بے نظیر: تصویری جھلکیاں

شائع کیا: ماوراء at 4:03 pm زمرہ: بے نظیر, تصاویر, سیاست, پاکستان نامہ

552 بار دیکھا گیا

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا۔

6 تبصرے

6 تبصرے “بے نظیر: تصویری جھلکیاں”

    MyAvatars 0.2
  1. @عبید@
    on 29 Dec 2007 at 8:13 am

    شعر زبر دست ہے اور اب محترمہ کی یادیں ہی تو ہیں

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. بوچھی
    on 29 Dec 2007 at 9:22 am

    :cry: mawra yeh urdu key bord kahn gaya ../? ab mein urdu kasay likhon gyi?
    :sad: pehly waly ko wapis lay na ..
    agay mein uncle Ajmal ko likh rehi the to un k bhi urdu wala naih hai , to mein Aman k blog pr gyi :lol: wahn uncle ko post likhi aur copy paste karany
    hi lagi the k ghalti se wehn pr Arsal ka buttn mujhe se hogaya aur likhi uncle ko the , arsal hogyi Aman k blog pr , :lol:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. ماوراء
    on 29 Dec 2007 at 12:31 pm

    عبید، ٹھیک کہا۔ :cry:

    باجو، کچھ دن ٹھہر جائیں، اس تھیم کے ساتھ کی بورڈ مسئلہ کر رہا ہے۔ ابھی کچھ دن مجھے یہی کالا تھیم لگانا ہے۔ اور آپ کو میں ایک لنک بھیجتی ہوں۔ اس میں اردو کی بورڈ ہے۔ آپ کے آسانی رہے گی۔

    ہاں، وہ میں دیکھ کر آئی ہوں۔ لیکن کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ امن آئے گی تو ڈیلیٹ کر دے گی۔ :grin:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. @عبید@
    on 29 Dec 2007 at 9:20 pm

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک ہستی ساری دنیا کو ویراں کر گی۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. [...] کہ اپنی تحاریر میں فلکر البم سلائیڈ شوز شامل کریں(اور ماوراء کے بلاگ میں شامل سلائیڈشوز کیطرح بھاری بھرکم بھی نہ ہوں) تو یہ طریقہ یا پھر یہ پلگ [...]

  10. MyAvatars 0.2
  11. [...] کہ اپنی تحاریر میں فلکر البم سلائیڈ شوز شامل کریں(اور ماوراء کے بلاگ میں شامل سلائیڈشوز کیطرح بھاری بھرکم بھی نہ ہوں ) تو یہ طریقہ یا پھر یہ پلگ [...]

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔