Dec 24 2007
Merry Christmas
اس سے پہلے کہ میری حرکتیں دیکھ کر کسی کو میری عمر پر شک ہو تو میں پہلے بتا دوں کہ میرا دماغ آجکل خراب ہوا ہوا ہے۔ اور فضول حرکتیں کرنے کا من کر رہا ہے، جیسا کہ آپ اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ مجھے خود ہنسی آ رہی ہے کہ میں کیا کر رہی ہوں۔ لیکن اب دل کر رہا ہے تو میں کیا کروں؟L
سب نے گھر سجائے ہوئے ہیں تو میں نے سوچا میں بلاگ کو سجا لیتی ہوں۔ اس کو سجانے کے لیے میں نے بڑی محنت کی ہے۔ اب یہاں نئے سال اور کرسمس کو اتنے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے اور میں گھر میں بور ہو رہی تھی تو یہی کام کرنا تھا نا۔ ویسے میری پوسٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔ :D


![]()





![]()


اور یہ کچھ تصویریں پچھلے دنوں لی تھیں۔


حالیہ تحاریر
فیڈ
تلاش
ماہانہ محفوظات 
ShoutBox
on 24 Dec 2007 at 11:37 pm
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 1:31 am
ماوراء بڑی کب ہو رہی ہو :shock: :roll:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 1:42 am
ہاؤ کووووووووول :mrgreen:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 4:37 am
Excess of everything is bad :???:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 9:18 pm
خوشی منانا اور خوشیوں میں شریک ہونا تو اچھا ہے ناں ، فضول حرکت تھوڑا ہی ہے۔ اتنا اچھا لگ رہا ہے دیکھنے میں ۔ دلچسپ ماوراء ، واقعی بلاگ کو سجا ہی دیا ہے ۔ اچھا اب پورے دن کی روداد بھی لکھنا ہے ۔ میں واپس آ کے پڑھنا ہے ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 9:24 pm
ماوراء ، حمزہ صاب آرمی پھپھو کے لئے کارڈ ڈیزائن کر رہے ہیں
اس تبصرے کا جواب دیں
on 25 Dec 2007 at 11:32 pm
شاکر۔ آپ کی سمائیل دیکھ کر مجھے بہت ہنسی آئی تھی۔ شکر ہے آپ نے کچھ کہا نہیں۔
عبید، اگلے سال اگست میں۔۔!
اعجاز، شکر ہے آپ کو تو کول لگا۔ :razz:
ساجد، ابھی تو میں اور بھی لگاتے لگاتے رہ گئی تھی۔ :???:
شگفتہ، شکریہ، شکر ہے آپ نے تو کچھ اچھا بولا۔ :grin: اور پورے دن کی روداد کون لکھے؟ میں؟ میں نے تو سارا دن سو کر گزارا۔ اور حمزہ میرے لیے کارڈ بنا ہے۔ زبردست ۔ حمزہ کو میری طرف سے ایک میٹھی سی kiss کرنا۔ تاکہ کارڈ جلدی بنائے۔ :razz:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Dec 2007 at 12:13 pm
ماوراء بلاگ سج رہا ہے تمہارا
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Dec 2007 at 12:17 pm
زبردست ، بہت پیارا لگ رہا ہے سچ میں ،۔۔ ہاں میری طرف سے بھی تمھیں میری کرسمس ماورہ ،۔۔
مجھے تو کرسمس بہت پسند ہے عید سے کہیں زیادہ مجھے کرسمس پسند ہے ۔
سو ،
ہیپی میری کرسمس ، ۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
on 26 Dec 2007 at 8:49 pm
ہاںبھئی بوچھی کرسمس پر سیل جو لگتی ہیں :twisted:
اس تبصرے کا جواب دیں
on 27 Dec 2007 at 3:50 am
اگلے سال اگست میں تو عمر کی اک اور سال میں اضافہ ہو گا نا مگر عادتا کب بڑی ہو گی :roll:
اس تبصرے کا جواب دیں