Dec 23 2007

عید تھیم

شائع کیا: ماوراء at 11:48 pm زمرہ: تھیمز

448 بار دیکھا گیا

جب عید گزر گئی تو مجھے عید کا تھیم مل گیا۔ L 

 لیکن کوئی مسئلہ نہیں، ایک دن اور عید منا لیتےہیں۔  امید ہے کہ اگلے سال تک مزید عید کے تھیم آ جائیں گے۔ اور روسی شہری کو تھیم بنانے اور سیکھنے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی۔ اور اب شاید مجھے عیسائی سے مسلمان بنا دیں۔ J

7 تبصرے

7 تبصرے “عید تھیم”

    MyAvatars 0.2
  1. محمد شاکر عزیز
    on 24 Dec 2007 at 12:31 am

    چلیں جی اچھی بات ہے آپ کو تھیم تو ملا۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  2. MyAvatars 0.2
  3. اعجاز
    on 24 Dec 2007 at 3:41 am

    کرسمس کی تھیمز لگاتی ہو، حجاب کے خلاف بلاگ لکھتی ہو تو لوگوں‌ کے تبصرے تو ملیں گے۔
    انجوائے کرو :lol:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  4. MyAvatars 0.2
  5. ساجداقبال
    on 24 Dec 2007 at 6:34 am

    کیا پٹھانی لہجہ ہے۔۔۔”عید کا تھیم مل گیا” :razz:
    زیادہ غصہ نہ کیا کریں ، تھیم اپنی مرضی کا لگایا کریں نہ کہ روسی شہریوں کی پسند کا :smile:

    اس تبصرے کا جواب دیں

  6. MyAvatars 0.2
  7. ساجداقبال
    on 24 Dec 2007 at 8:25 am

    ماوراء،
    زرا یہ چیک کرنا۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  8. MyAvatars 0.2
  9. ماوراء
    on 24 Dec 2007 at 10:53 am

    شاکر، جی شکر ہے مل گیا۔

    اعجاز، بس انجوائے کرنے کے لیے ہی یہ سب کرتی ہوں۔ :grin:

    ساجد، ٹرسٹ می۔۔میں پہلے بھی اور یہ پوسٹ لکھتے ہوئے بھی سوچ رہی تھی کہ تھیم “کا” ہے یا “کی” ہے۔ پھر مجھے “کا” ہی ٹھیک لگا اور یہی لکھ دیا۔ تھیم مونث ہے یہ اب پتہ چلا ہے۔ آئندہ “کی” ہی لکھوں گی۔ :grin:
    اور غصہ نہیں کیا۔ میں نے تو روسی شہری کی باتوں کو انجوائے کیا تھا۔ :grin:

    اور لنک دینے کا شکریہ۔ کافی کام کی چیزیں ملی ہیں۔

    اس تبصرے کا جواب دیں

  10. MyAvatars 0.2
  11. @عبید@
    on 25 Dec 2007 at 1:20 am

    ویسے ماوراء کتنے عرصے کا ٹارگٹ ہے تمہارا کہ تمام ورڈ پریس کی موجود تھیم کو اپنے بلاگ پر کچذ لمعے لگا کر یہ پراجیکٹ مکمل کر لو گی

    اس تبصرے کا جواب دیں

  12. MyAvatars 0.2
  13. ماوراء
    on 25 Dec 2007 at 11:20 pm

    ہاہاہا۔ عبید، پتہ نہیں کیا ہو گیا۔ کسی ایک پر دل ہی نہیں آتا۔ :oops:

    اس تبصرے کا جواب دیں

ٹریک بیک یو آر آئی | تبصرہ جات آر ایس ایس

اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔